aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faasid"
مرا ذہن بنتا چلا جا رہا ہے خیالات فاسد کی دلدلکہ محسوس ہونے لگا ہے
دوسرے صاحب نے فرمایا کہ او نادان چپبات تو نے کس لئے کی ہو گئی فاسد نماز
مرے قبیلے کے فلسفہ گرغلیظ فاسد رطوبتوں سے بھری ٹپکتی سراب سوچوں سے کام لے کر عجیب منطق تراشتے ہیں
ہے آخر زندگی خون از بن ناخن بر آور ترقیامت سانحہ مطلب قیامت فاجعہ پرور
فصیل شہر کے ہر برج ہر منارے پرکماں بہ دست ستادہ ہیں عسکری اس کے
تمیز بندہ و آقا فساد آدمیت ہےحذر اے چیرہ دستاں سخت ہیں فطرت کی تعزیریں
خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہخودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ
ستم تو یہ ہے کہ دونوں کے مرغزاروں سےہوائے فتنہ و بوئے فساد آتی ہے
یہی کچھ ہے ساقی متاع فقیراسی سے فقیری میں ہوں میں امیر
مشرق و مغرب کی قوموں کے لیے روز حساباس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا طبیعت کا فساد
یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لوبھلے چھین لو مجھ سے سے میری جوانی
چلتا ہے آدمی ہی مسافر ہو لے کے مالاور آدمی ہی مارے ہے پھانسی گلے میں ڈال
عشق فقیہہ حرام عشق امیر جنودعشق ہے ابن السبیل اس کے ہزاروں مقام
اسی کی بخششیں ہیں اس نے سورج چاند تاروں کوفضاؤں میں سنوارا اک حد فاصل مقرر کی
اور اب اپنے ہی جال میں پھنسی ہےوہیں پر ایک مردہ چھپکلی ہے
جو اہل فضل عالم و فاضل کہاتے ہیںمفلس ہوئے تو کلمہ تلک بھول جاتے ہیں
لیتی کسی فقیر کے گھر میں اگر جنمہوتے نہ میری جان کو سامان یہ بہم
اس آگ کو مگر یہ بجھاتی ہیں روٹیاںپوچھا کسی نے یہ کسی کامل فقیر سے
یہاں کوتوال بھی دزد شبیہاں شیخ دیں بھی فریق ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books