aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faizi"
ہم مدرسوں کے بچےبندے خدا کے سچے
ہے فیضیؔ یہ ضرب المثل مستندبدی کا ہمیشہ ہے انجام بد
فیضی بولا مینا کے بھی بچے ہوں گے کیوں امیایمن کہتا تھا سب بھوکے پیاسے ہوں گے نا عرشی
آنگن میں پانی آیا ہےکیا اچھا تالاب بنا ہے
عدنان ایمن ثمرہ فیضیباہر جا کر کھیلو نا
حمراؔ ثمرہؔ ناچ رہی تھیںفیضیؔ مار رہے تھے چھکے
دور کوؤں نے بیٹھ کر لب جوپھر ہلائے تھکے تھکے بازو
رونق مکتب بتاؤ تو ذراچار حرفی لفظ ہے وہ کون سا
تم کو فیضیؔ یاد رکھنا چاہئےدوستوں سے ایسے بچنا چاہئے
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
شرط انصاف ہے اے صاحب الطاف عمیمبوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم
ہم دیکھیں گےلازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیںراہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
کھلنے لگے قفلوں کے دہانےپھیلا ہر اک زنجیر کا دامن
ہاں دل کا دامن پھیلا ہےکیوں گوری کا دل میلا ہے
چشم نم جان شوریدہ کافی نہیںتہمت عشق پوشیدہ کافی نہیں
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاںچلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحروہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books