aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faizul amin faiz"
تیری آمد سے گھٹی عمر جہاں سے سب کیفیضؔ نے لکھی ہے یہ نظم نرالے ڈھب کی
چل رہے ہیں آج دنیا میں ہزاروں محکمےسچ اگر پوچھو تو ہے یہ فیضؔ سب استاد کا
تنہائی میں ہمدم بن کرفیضؔ ہمیں پہنچاتی ہے
فیضؔ پہنچاتا نہیں جو آدمیاس کو اپنی ذات سے ہے دشمنی
فیضؔ کو جتنا قلم سے پیار ہےاتنی ہی پیاری اسے تلوار ہے
کر فکر عمل ذکر خط و خال عبث ہےاے فیضؔ ذرا اپنے خیالات بدل ڈال
فیضؔ منزل پر پہنچ سکتا نہیںکوئی سیدھی راہ سے بھٹکا ہوا
تعلیم جہاں میں پھیلاؤاس فیضؔ کا چرچا عام کرو
ہر بشر اے فیضؔ یہ کوشش کرےجس طرح بھی ہو جہالت سے بچوں
نیکیوں کا فیضؔ جاری ہو اگرخود بخود مٹ جائیں یہ جھگڑے تمام
خوب موتی رولتے ہیں تاجران با صفافیضؔ بازار تجارت قلزم مواج ہے
سنو گے نہ تم فیضؔ کی بات کب تکخدا کے لئے قوم پر رحم کھاؤ
ان سے جو کہنے گئے تھے فیضؔ جاں صدقہ کیےان کہی ہی رہ گئی وہ بات سب باتوں کے بعد
لب پر ہے تلخی مئے ایام ورنہ فیضؔہم تلخی کلام پہ مائل ذرا نہ تھے
وہ ہونٹ فیض سے جن کے بہار لالہ فروشبہشت و کوثر و تسنیم و سلسبیل بہ دوش
فیضؔ دلوں کے بھاگ میں ہے گھر بھرنا بھی لٹ جانا بھیتم اس حسن کے لطف و کرم پر کتنے دن اتراؤ گے
ہے دشت اب بھی دشت مگر خون پا سے فیضؔسیراب چند خار مغیلاں ہوئے تو ہیں
شعار کی جو مدارات قامت جاناںکیا ہے فیضؔ در دل در فلک سے بلند
دیکھو دیکھو پھیل گئیں وہدیکھو کیسی مل کے چلیں وہ
ہے فیضیؔ یہ ضرب المثل مستندبدی کا ہمیشہ ہے انجام بد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books