aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "farefta"
اپنی صورت کے سب ہیں شیدائیسب کو اپنا فریفتہ دیکھا
اس دنیا سے کبھی دل نہ لگانا تماس دنیا پر فریفتہ نہ ہونا تم
میں اپنی ذات پر فریفتہ رہامیں اپنے آپ ہی کا شیفتہ رہا
اور خدا کے محبوب پر فریفتہ ہو کرخدا سے رقابت بانٹ لینا
سن اے فریفتۂ قصہ ہائے ہجر و وصالعمیق تر ہیں سمندر سے زندگی کے نکات
میں امرتا تمہیں سوچوں تو میرے ساحر ہومیں فارحہ تمہیں دیکھوں تو جون لگتے ہو
وہ ماں کہ ہاں سے بھی ہوتی ہے بڑھ کے جس کی نہیںدم عتاب جو بنتی فرشتہ رحمت کا
وہ اک آسمانی فرشتہ تھی گویاکہ انداز تھا اس میں جبریل کا سا
فرشتہ تھا اک عشق تھا نام جس کاکہ تھی رہبری اس کی سب کا سہارا
دیوتا ہے کوئی ہم میںنہ فرشتہ کوئی
دوڑتا ہوگا ہر اک جانب فرشتہ موت کاسرخ ہوں گے خون کے چھینٹوں سے بام و در تمام
فرشتہ نیند کا ناراض ہے مجھ سے یہ کہتا ہےبہت دن سو لیے بے دار رہ کر بھی ذرا دیکھو
کئی فرشتہ نفس دشمنوں کی یاد آئیمیں سوچتا ہوں کہ کم ہوں گے ایسے دیوانے
آشنائی کے فرشتےان زمینوں کا پتہ دے
فرشتہ موت کا چھوتا ہے گو بدن تیراترے وجود کے مرکز سے دور رہتا ہے
جاتا کہاں ہے خود وہ پکڑوایا جاتا ہےیعنی فرشتہ بھیج کے بلوایا جاتا ہے
عرش سے فرشتہ اکآ کے بطن مادر میں
فرشتہ خصال و فرشتہ سیرملک در حقیقت بہ ظاہر بشر
نسیان کے فرشتےوہ یاد محو کر دے
شادمانی کے فرشتےصبح میں چہرہ ہے کس کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books