aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "farishta"
وہ ماں کہ ہاں سے بھی ہوتی ہے بڑھ کے جس کی نہیںدم عتاب جو بنتی فرشتہ رحمت کا
وہ اک آسمانی فرشتہ تھی گویاکہ انداز تھا اس میں جبریل کا سا
فرشتے سکھاتے تھے شبنم کو روناہنسی گل کو پہلے پہل آ رہی تھی
دیوتا ہے کوئی ہم میںنہ فرشتہ کوئی
جھوم اٹھتے ہیں فرشتے تک ترے نغمات پرہاں یہ سچ ہے زمزمے تیرے مچاتے ہیں وہ دھوم
فرشتہ نیند کا ناراض ہے مجھ سے یہ کہتا ہےبہت دن سو لیے بے دار رہ کر بھی ذرا دیکھو
کئی فرشتہ نفس دشمنوں کی یاد آئیمیں سوچتا ہوں کہ کم ہوں گے ایسے دیوانے
آشنائی کے فرشتےان زمینوں کا پتہ دے
فرشتہ موت کا چھوتا ہے گو بدن تیراترے وجود کے مرکز سے دور رہتا ہے
جاتا کہاں ہے خود وہ پکڑوایا جاتا ہےیعنی فرشتہ بھیج کے بلوایا جاتا ہے
عرش سے فرشتہ اکآ کے بطن مادر میں
فرشتہ خصال و فرشتہ سیرملک در حقیقت بہ ظاہر بشر
نسیان کے فرشتےوہ یاد محو کر دے
شادمانی کے فرشتےصبح میں چہرہ ہے کس کا
فرشتے آدم پہ معترض تھےاسے فرشتہ بھی کہہ نہ پاؤں
میں انساں ہوں فرشتہ اور ولی میں بھی نہیں کوئیخطا کرتی ہوں گنگا کی دھلی میں بھی نہیں کوئی
اک فرشتہکٹی پھٹی زرد
سخاوت کے فرشتے کو اترتا دیکھ کر سورجہوا روپوش بادل میں، زمیں کہنے لگی آؤ
کوئی فرشتہ مائل تبسماکثر یہی خیال آتا ہے
جانے یوں کہ ابھی کہیں سےوہ اک فرشتہ میرے تعاقب میں آ نکلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books