aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fariyaad-ras"
برا ہو موت کا جس نے مرے فریاد رس کی جان لے لی ہے
تو ہی مظلوموں کی فریادوں کا ہے فریاد رسغم کے شعلوں کو بجھا دیتا ہے دل میں آ کے تو
غمزدگی کی خستہ دلی کیتو نے کچھ فریاد رسی کی
خار و خس کے جھونپڑے مٹی کے بوسیدہ مکاںجیسے اندھوں کے اشارے جیسے گونگوں کی زباں
اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کرپہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم تو اور ہمیں ناشاد نہ کر
خطۂ ارض پہ کیا شان ہے تیری اردوتو مری زیست کا ارمان ہے میری اردو
پھول تو پریاں رات کو چن لے جاتی ہیںاور ہم تم یہ پھل کھاتے ہیں
آپ فرماتے ہیں تو نے رات کو نالے کئےبندہ پرور اوجؔ تو عادی نہیں فریاد کا
پہلے عادت ہوئیآدھے لفظ کہنے کی
نہ کوئی آرزونہ کوئی امید
اماں باجی کہتی ہیںچاند میں پریاں رہتی ہیں
ہر طرف بے کراں سمندر ہےاپنی کشتی کا کشتی باں
سب بچوں کے راج دلارےچندا ماما پیارے پیارے
ہم نے وقت کوگھڑی میں قید کر دیا ہے
ہم بچوں کی سن فریادیںاب مت اور سزا دے یارب
مری آنکھوں کے صحرا میں سمندر تھاابھرتی رقص کرتی ڈوبتی تھیں اس میں جل پریاں
کل شبجب سورج نے
آٹھ جل پریاں ہیںجو رقص کر رہی ہیں
کچھ کہتے کہتے رہ جانااور رکتے رکتے کہہ جانا
اے خدا کاش میں خدا ہوتااور تو پھر مری جگہ ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books