aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fart-e-qalaq"
جبینیں فرط نشاط و طرب کی مستی میںجواں خیال ارادوں کے آستانوں پر
جو دست فرط یاس سےاور یورش افلاس سے
دنیا کی ہلچل رنگیں فضائیںلہرا گیا وہ فرط خوشی سے
ترے اشعار پڑھتا ہوں ترے نغمات گاتا ہوںکمال کیف و فرط بے خودی میں جھوم جاتا ہوں
فرط جذبات سےاس درجہ رہے ہم لرزاں
اور اپنے بچے بھی کسی دنفرط خوشی میں ناچ سکیں گے
فرط ادب سے سمٹیں سکڑیں جھک جائیںاور کچلے مسئلے روندے لہجے میں پوچھیں
جب مری دہلیز کو چھوتےتو میں فرط مسرت سے
چاندنی رات میں بجھتا ہوا پلکوں کا ستارفرط جذبات سے مہکی ہوئی سانسوں کی قطار
فرط خوشی سے پھر تومغرور ہو گئی میں
کائنات زیست پر افسردگی سی چھا گئیفرط غم سے دل مرا ویرانیوں میں کھو گیا
فرط گریہ سے جی نہ ہلکا ہوبس یہی سوچ کر نہیں رویا
چوڑیاں بجتی ہیں چھاگل کی صدا آتی ہےفرط بیتابی سے اٹھ اٹھ کے نظر بیٹھ گئی
مشتاق تھی خلقت اسے دیدار دکھاناپھر خلق کا فرط خوشی سے جشن منانا
لوگ اپنے گھروں کو لوٹے ہیںسب کے چہرے ہیں فرط غم سے نڈھال
جیسے فرط طرب میںگود جانے کی خوشی میں دیکھتا ہو اپنی ماں کو
سوچتا ہوگا کہ ہر خورد و کلاں چکر میں ہےیہ زمیں چکر میں ہے یہ آسماں چکر میں ہے
چمن والے سبھی فرط مسرت سے پکار اٹھےبہار آئی بہار آئی بہار آئی بہار آئی
گرفتار قلق ہوں گے ملازم بھی مصاحب بھیسر بالیں کھڑے ہوں گے احبا بھی اقارب بھی
ہائے کیا فرط طرب میں جھومتا جاتا ہے ابرفیل بے زنجیر کی صورت اڑا جاتا ہے ابر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books