aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fart-e-tarab"
اور اس کا چہرہجیسے فرط طرب میں
ہائے کیا فرط طرب میں جھومتا جاتا ہے ابرفیل بے زنجیر کی صورت اڑا جاتا ہے ابر
جبینیں فرط نشاط و طرب کی مستی میںجواں خیال ارادوں کے آستانوں پر
ترے اشعار پڑھتا ہوں ترے نغمات گاتا ہوںکمال کیف و فرط بے خودی میں جھوم جاتا ہوں
جو دست فرط یاس سےاور یورش افلاس سے
اسی صاحب تخت و تاج و طرب کوجسے آج اسلام کی پاسبانی کا پورا شرف ہے
نرم رفتاری ہو وقت سیر گل زار طربراہ پرخار عمل میں گرم رفتاری بھی ہو
رہبر یہ شر پسند کہاں اور کہاں وہ راموہ بے نیاز عیش و طرب زر کے یہ غلام
ان کے راج کے عمدہ ڈھب ہیںسب سامان عیش و طرب ہیں
فرط غم سےاشک کے موتی رولتے تھے
مردہ روحوں کا سکوں لوٹنے والا ڈھونگیبربط عیش و طرب چھیڑ رہا ہے دیکھو
ہوائے عیش و طرب بادبان بن کے چلیزمیں وطن کی نیا آسمان بن کے چلی
دنیا ترے خیال میں ہے چشمۂ سرابرنگینئ نشاط و طرب خواب دوش ہے
گنج امید و طرب چھین کے روپوش ہوئیسامنے آئی نہ پھر میرے قضا تیرے بعد
جی کے میں کیا کروں دنیا میں مرا کام ہے کیاخون امید کا ہوتا ہے سر بزم طرب
فرط جذبات سےاس درجہ رہے ہم لرزاں
زرد ہونے لگیں سبز پروائیاںکھو گئے معتبر رشتہ ہائے طرب
تجھے ہے شکوہ کہ شہر نگار چھوڑ کے میںنشاط شام طرب کی بہار چھوڑ کے میں
ٹھیک کر دے گا فلک ان کی بھی عقلوں کا فتورروش بزم طرب ان کی بھی بدلے گی ضرور
فرط خوشی سے پھر تومغرور ہو گئی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books