aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "farzando"
یہ ہنگام وداع شب ہے اے ظلمت کے فرزندوسحر کے دوش پر گل نار پرچم ہم بھی دیکھیں گے
زمیں کی قوت تخلیق کے خداوندوملوں کے منتظمو سلطنت کے فرزندو
اے نظام کہن کے فرزندواے شب تار کے جگر بندو
مرے عزیز وطن کے عزیز فرزندومرے وطن کی نئی صبح کے نقیب ہو تم
مجھ سے کچھ پنہاں نہیں اسلامیوں کا سوز و سازلے گئے تثلیث کے فرزند ميراث خليل
صبح کا فرزند خورشید زر افشاں کا علممحنت پیہم کا پیماں سخت کوشی کی قسم
یہ دنیا دعوت دیدار ہے فرزند آدم کوکہ ہر مستور کو بخشا گیا ہے ذوق عریانی
کس زباں سے کہہ رہے ہو آج تم سوداگرودہر میں انسانیت کے نام کو اونچا کرو
دل سے بھلایا زن و فرزند کولگ گیا گھن نخل برومند کو
بھائی فرزند بھی خوش باپ چچا راضی ہےشاد مسرور غنی شاہ و گدا راضی ہے
اپنے فرزند سے فاروق معظم نے کہاتم کو ہے حالت اصلی کی حقیقت پہ عبور
ذکر نہیں یہ فرزانوں کاقصہ ہے اک دیوانوں کا
اس سے کچھ ہٹ کر گلابی شاخچوں کی چھاؤں میںتھے ولی اللہ کے فرزند نکتہ آفریں
اور دھوپ جواں ہو جائے گیسٹھیائے ہوئے فرزانوں پر
رسم دیدار ہلال عید افسانہ ہوئیبام پر اس دم چڑھے، جس وقت فرزانہ ہوئی
یہ شیریں ہے وہ نوشابہ ہے شایدنہیں یاں فرق فرہاد و سکندر
بھاکڑا ننگل کی جس نے بے بدل تعمیر دیاپنے فرزندوں کو جس نے خوبیٔ تدبیر دی
ہم آزادی کے دیوانے یہ دنیا فرزانوں کیاس پاپی سنسار میں بابا کون سنے دیوانوں کی
سن کے یہ فرزند سے ہوتی ہے حیرانی مجھے''لکھ دیا منجملۂ اسباب ویرانی مجھے''
کل چھوٹے بڑے آدم خاکی کے ہیں فرزندہر نسل سے بیزار ہو ہر ذات بدل ڈال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books