aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fasiil-e-murda"
مجھے تیرے تصور سے خوشی محسوس ہوتی ہےدل مردہ میں بھی کچھ زندگی محسوس ہوتی ہے
رکتی نہ چلتی ہیںفصیل بے یقینی پر رکھی
فصیل شہر انا بھی چپ ہےزبان خلق خدا بھی چپ ہے
فصیل صبح ممکن پر اسے چلنا نہیں آتا3
آنکھ کوئی رکی ہوئی ہےفصیل شہر مراد پر
بے حس و مردہسیہ جسم اور زخمی روح کے ہم راہ
ستم تازیانوں کے قاتل پھریرےفصیل زبان و دہن پر گڑے تھے
اے ہمالہ اے فصیل کشور ہندوستاںچومتا ہے تیری پیشانی کو جھک کر آسماں
فصیل آتش و آہن بہت بلند سہیبدلتے وقت کی رفتار کون روکے گا
ہاں فصیل شب غم توڑ کے دم لینا ہےتیشۂ فکر و نظر لے کے چلے ہیں ہم لوگ
اور دور اس فصیل شام سے دورچاند کا انتظار ہے تم کو
کھنچ گئی پھر فصیل تفریقاتدور کا ڈھول جشن تقریبات
فصیل وحشت سکوتآہٹوں سے ڈھائے گا
مگر وہ پھر بھیفصیل بیم و رجا کا قیدی
فصیل جسم کی دیوارڈھا کے رکھ دیں گے
فصیل ظلمتہنوز قائم ہے اس زمیں پر
یہاں تو چاندنی اوڑھے ہوئے رستوں کا سناٹافصیل ذات کو دھمکا رہا ہے
فصیل شورش پہ سانس روکے قدم جمائےافق کے متوازی چلنے والوں میں ایک تھا وہ
سحر کا پیغام لا رہے ہیںفصیل شب کے قدم ہیں لرزاں
ہوا کہے گی کہ خود یافتی کی منزل پرفصیل ذات سے محکم کوئی فصیل نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books