aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fauq"
شجر فطرت مسلم تھا حیا سے نمناکتھا شجاعت میں وہ اک ہستی فوق الادراک
اس کی قوت کا بھلا کیا پوچھنافوق صدہا پستہ و بادام ہے
عجیب ما فوق سلسلہ تھاشجر جڑوں کے بغیر ہی
وہ تجھ کو اور ترا مدعا نہیں سمجھےتجھے بشر سے جو فوق البشر بتاتے ہیں
اور ان کے آگے ہےدشمنوں کی وہ فوج
مذاق دوئی سے بنی زوج زوجاٹھی دشت و کوہسار سے فوج فوج
اٹھو جیسے دریا میں اٹھتی ہے موجاٹھو جیسے آندھی کی بڑھتی ہے فوج
یہ اپنے نغمات پر اثر سے دلوں کو بیدار کر چکی ہےیہ اپنے نعروں کی فوج سے دشمنوں پہ یلغار کر چکی ہے
ایک سرکش فوج کی صورت علم کھولے ہوئےایک طوفانی گرج کے ساتھ ڈراتی ہوئی
عشوے ہیں کہ اک فوج کھڑی لوٹ رہی ہےچھل بل ہے کہ چھاتی کو زمیں کوٹ رہی ہے
فوج حق کو کچل نہیں سکتیفوج چاہے کسی یزید کی ہو
مے سے ہوتا ہے مقصد دل فوتمے ہے بنیاد مولویت و موت
دعوتیں انعام اسپیچیں قواعد فوج کمپعزتیں خوشیاں امیدیں احتیاطیں اعتبار
بن باسیوں کی فوج کا سردار آ گیا
جیسے دشمن کی فوج اترےجگہ جگہ جست اور کانسی کے چہرے
کسی خیال سے چرخے کے بل پہ لڑتا ہےکھڑی ہے فوج یہ تنہا مگر اکڑتا ہے
ٹانگیں بچیں کسی کی تو رانیں جھلس گئیںمونچھیں کسی کی پھک گئیں پلکیں جھلس گئیں
یہ سن کے طیش میں آ زرد کا سپہ سالارچڑھ آیہ فوج کو لے کر سفید پر یک بار
بے کسی گرم نگاہوں کو جھلس دیتی ہےدل کسی شعلۂ زرتاب سے پھک جاتے ہیں
مرے دادا جو برٹش فوج کے نامی بھگوڑے تھےنہ جانے کتنی جیلوں کے انہوں نے قفل توڑے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books