aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "female"
دل کا پیغام جب ای میل سے مل جاتا ہےمیل ہر چوک پہ فی میل سے مل جاتا ہے
کیا رات میں بستر خالی رکھنا اچھا ہوتا ہےبہت تندہی سے کام کر رہے ہو
خودی فال محمود سے درگزرخودی پر نگہ رکھ ایازی نہ کر
چلو کہ آج سبھی پائمال روحوں سےکہیں کہ اپنے ہر اک زخم کو زباں کر لیں
ابھی پامال جور آدم کو سینے سے لگانا ہےمجھے جانا ہے اک دن تیری بزم ناز سے آخر
وہ حرارت تیرے ہونٹوں کی نہ ہوگی پائمالجس کے شعلوں سے نکھر جاتا ہے رنگ نونہال
فریادئی جفائے ایام ہو رہا ہوںپامال جور بخت ناکام ہو رہا ہوں
جن کے دل کچلے ہوئے جن کی تمنا پائمالجھانکتا ہے جن کی آنکھوں سے جہنم کا جلال
ہماری ہی طرح جو پائمال سطوت میری و شاہی میںلکھوکھا آب دیدہ پا پیادہ دل زدہ واماندہ راہی ہیں
سرسوں جو پھول اٹھی ہے چشم قیاس میںپھولے پھلے شامل ہیں بسنتی لباس میں
تھی قحط سے پائمال خلقتاس مینہ سے ہوئی نہال خلقت
کہ تم دیکھ کر مجھ کو جاؤ ٹھٹکنہ الھڑ پنے سے کرو پائمال
آہ اے دکھیا یہ کیسی پائمالی ہو گئیٹھوکریں کھانے کو تیری گود خالی ہو گئی
کس کو معلوم تھا تو اس قدر ارزاں ہوگیزینت محفل و پامال شبستاں ہوگی
ان دنوں میں مے نوشی فعل سود لگتا ہےعورتوں کی صحبت میں دل بہت بہلتا ہے
فقر و فاقہ سے پائمال ہے ابقرض میں اس کا بال بال ہے اب
روز و شب قوموں کو ہوتی ہے ترقی یا زوالکر سکا لیکن نہ تجھ کو دور گردوں پائمال
مقدر میں ہے اس کے عمر بھر پامال غم رہناجسے پامالیٔ ملت کا غم کرنا نہیں آتا
یہ فعل مسلمان کے شایاں تو نہیں ہےیہ دیں نہیں مذہب نہیں ایماں تو نہیں ہے
ہم نے کیا ہے گردش دوراں کو پائمالہم نے سہے ہیں زخم زمانے کی چال کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books