aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fidaa-e-shokhi-e-inkaar"
یہ ننھے ننھے پروں کی تڑپ یہ بیتابیحریف شوخئ برق نظر نہیں اچھی
مجھ سے برہم ہے مزاج پیریمجرم شوخئ گفتار ہوں میں
مرغ و ماہی کی رگ رگ سے یہ آشنادوستوں پر فدا اور گھر سے جدا
آگ کے وہ ہائے شعلے اور وہ مکھڑا چاند سالب پہ کم کم شوخی برق تبسم کی ادا
رفعت دلبری و رنگ حناشوخی و بے خودی و ناز و ادا
جو بات ہے وہ شوخئ گلدستۂ چمنجو لفظ ہے بہار کف گل فروش ہے
لمحوں میں سمیٹے ہوئے برسوں کی مرادیںاک پیکر صد شوخئ رفتار ہے دلی
اک حدی خوان محبت اک نقیب اتحاداک فدائے سوز ناقوس و اذاں پیدا ہوا
زندہ دل پنجاب کے بیٹو تمہیں میرا سلامتم پرستار گورو نانک فدائے کرشن و رام
روزمرہ جو بول چال کا ہےحسن وہ شوخیٔ خیال کا ہے
ہیں لب آبشاروں پہ نغمے ترےحسن و شوخی بڑھانے کو غنچے کھلے
ہر شام فدائے نوش رہے ہر صبح خمار آلود رہےآغاز مسرت یاد رہا انجام مسرت بھول گئے
جزو انکار پرنامکمل ہے اقرار جب تک ترا
سوچتا ہوں یہ ترا رقص یہ سر تال کا رنگشوخیٔ حسن بھی ہے عشق کا اعجاز بھی ہے
گرے گا قطرۂ خوں بھی جہاں سپوتوں کافدائے ہند وہاں ہوں گے سینکڑوں پیدا
کہاں کی خسروی آزادگی سرمستی و شوخیوہی اندھا کنواں خناس سوتیلے رویہ کا
رنگ ہر اک سے جدا شوخئ گفتار عجیبخود سے بیزار مگر اپنے تخیل کا نقیب
زاہد! یہ تیری شوخئ رندانہ دیکھنارحمت کو باتوں باتوں میں بہلا کے پی گیا
قوت انکار بھیاقرار بھی
اس پہ بھی شوخئ گفتار کا عالم یہ تھاایک پل چپ بھی نہیں رہتے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books