aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fikh"
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
آزاد فکر سے ہوں عزلت میں دن گزاروںدنیا کے غم کا دل سے کانٹا نکل گیا ہو
بہت دکھ دے گی تم میں فکر اور فن کی نمو مجھ کوتمہارے واسطے بے حد سہولت چاہتا ہوں میں
جسم پر قید ہے جذبات پہ زنجیریں ہیںفکر محبوس ہے گفتار پہ تعزیریں ہیں
فکر کی روشنی کو عام کریںامن کو جن سے تقویت پہنچے
کیا جانے کب کی چوٹ لگیاک چھلا پھیکی رنگت کا
عبادتوں کا ذکر ہےنجات کی بھی فکر ہے
وہ فکر میں آئے زلزلے ہوں کہ دل کی ہلچلتمام احساس
جب فکر دل و جاں میں فغاں بھول گئی ہےہر شب وہ سیہ بوجھ کہ دل بیٹھ گیا ہے
ہر اک منتظر تیری یلغار کاتری شوخئی فکر و کردار کا
اور کچھ دیر میں جب پھر مرے تنہا دل کوفکر آ لے گی کہ تنہائی کا کیا چارہ کرے
اب اپنے پھیکے ہونٹوں پرکچھ جلتے بجھتے لفظوں کے
پھر مٹی سینچو اشکوں سےپھر اگلی رت کی فکر کرو
حرف غلط بن گئی عصمت پیر کنشتاور ہوئی فکر کی کشتئ نازک رواں
مے خانہ کی بنیاد میں آیا ہے تزلزلبیٹھے ہیں اسی فکر میں پیران خرابات
اور یہ قصیدہ گوفکر ہے یہی جن کو
وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہےتری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں
ذکر عرب کے سوز میں، فکر عجم کے ساز میںنے عربی مشاہدات، نے عجمی تخیلات
جہل کا نچوڑ ہیںان کی فکر سو گئی
مرے چہرے پہ جب بھی فکر کے آثار پائے ہیںمجھے تسکین دی ہے میرے اندیشے مٹائے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books