aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fiqh"
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
آزاد فکر سے ہوں عزلت میں دن گزاروںدنیا کے غم کا دل سے کانٹا نکل گیا ہو
میں ساری زندگی کے دکھ بھگت کر تم سے کہتا ہوںبہت دکھ دے گی تم میں فکر اور فن کی نمو مجھ کو
جسم پر قید ہے جذبات پہ زنجیریں ہیںفکر محبوس ہے گفتار پہ تعزیریں ہیں
آؤ اس تیرہ بخت دنیا میںفکر کی روشنی کو عام کریں
اک چھلا پھیکی رنگت کااک لاکٹ دل کی صورت کا
یہ ذہن میں بنتی اور بگڑتی ہوئی فضائیںوہ فکر میں آئے زلزلے ہوں کہ دل کی ہلچل
عبادتوں کا ذکر ہےنجات کی بھی فکر ہے
پھر دیکھے ہیں وہ ہجر کے تپتے ہوئے دن بھیجب فکر دل و جاں میں فغاں بھول گئی ہے
ہر اک منتظر تیری یلغار کاتری شوخئی فکر و کردار کا
اور کچھ دیر میں جب پھر مرے تنہا دل کوفکر آ لے گی کہ تنہائی کا کیا چارہ کرے
پھر مٹی سینچو اشکوں سےپھر اگلی رت کی فکر کرو
اب اپنے پھیکے ہونٹوں پرکچھ جلتے بجھتے لفظوں کے
حرف غلط بن گئی عصمت پیر کنشتاور ہوئی فکر کی کشتئ نازک رواں
اور یہ قصیدہ گوفکر ہے یہی جن کو
مے خانہ کی بنیاد میں آیا ہے تزلزلبیٹھے ہیں اسی فکر میں پیران خرابات
وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہےتری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں
ذکر عرب کے سوز میں، فکر عجم کے ساز میںنے عربی مشاہدات، نے عجمی تخیلات
جہل کا نچوڑ ہیںان کی فکر سو گئی
مرے چہرے پہ جب بھی فکر کے آثار پائے ہیںمجھے تسکین دی ہے میرے اندیشے مٹائے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books