aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fir.aun"
فرعون نے کیا تھا جو دعویٰ خدائی کاشداد بھی بہشت بنا کر ہوا خدا
کاٹتی ہے سحر سلطانی کو جب موسیٰ کی ضربسطوت فرعون ہو جاتی ہے از خود غرق آب
ابن مریم بھی اٹھے موسی عمراں بھی اٹھےرام و گوتم بھی اٹھے فرعون و ہاماں بھی اٹھے
تلاش کرتے ہوئے گم شدہ خزانوں کوبہت سے مصر کے فرعون مقبروں میں ملے
دل میں وہ مزدور پھر کہنے لگا اف رے غضبجو بھی اس دنیا میں ہیں فرعون ہیں وہ سب کے سب
ہم نے فرعون کا قصیدہ لکھاہم نے کوفے میں مرثیے بیچے
نہ غذا میں نہ دوا میں ہے تو پھر کون ہے توتو ہلاکو ہے کہ تیمور کہ فرعون ہے تو
اس رزم خیر و شر میں ہوا کون سرخ روضرب کلیم کند ہے فرعون سرخ رو
سو رہے ہیں ان گنت فرعوناے باد صبا آہستہ چل
ظلم تو سب پر سانجھا تھابنی اسرائیل و فرعون برابر
تخت کو وقت کا فرعون بھی بنتے دیکھازیر شمشیر یہ سرمدؔ نے کہا ہنستے ہوئے
زیر زمیں کشادہ ہوئی زندگی کی راہاور کچھ نہ کر سکی کسی فرعون کی سپاہ
اس سے بہتر یہاں پہ ہیں فرعونکون سا دیوتا اور کیا رعمیس
ہر دورایک فرعون کا دور ہے
کہ ان فرعون زادوں سے یہ پوچھیں کون ہو تممگر یہ حوصلہ کب ہے کسی میں
یہ واعظوں کے منہ میں چلتی ہوئی زبانیںفرعون ہو رہے ہیں ملعون ہو رہے ہیں
کسی مظلوم پر لاٹھی چلاتا ہےوہ جو فرعون بن کر خود کو اس مظلوم کا آقا بتاتا ہے
صدائے رقص نکلتی ہوئی جھرونکوں سےکسی حسینۂ فرعون کا محل جیسے
نسل در نسل یوں ہی میرے لہو کا پیاسانار نمرود بھی وہ نخوت فرعون بھی وہ
کہیں فرعون کی مرضیکہیں نمرود حاکم ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books