aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "flash-back"
میں آجکالج کے کیمپس میں
بعد اک عرصے کے جب اس کو قرار آیاحواس منتشر کو مجتمع کرنے کا وقت آیا
میں نہ دوں گا تجھے وہ کھیت جلانے کا سبقفصل باقی ہے تو تقسیم بدل سکتی ہے
فتح مگر مل جاتی ہےجیسے بھی حالات ہوں بد تر
روٹی نہیں کھائیسروں کی فصل بار خشک سالی سے گراں ہے
کھلیں عرق ریزیاں ہماری ہمارے کھیتوں میں فصل بن کرہماری محنت کا شعلہ روشن ہے کارخانوں کی بھٹیوں میں
آخری بستیرتی سی جا رہی ہے
اک تمنا بن کے باہر کودتی ہیںصاف ستھرے فرش پہ دم توڑتی ہے
عجیب بات ہوئی راتایک لمحے میں
بس اک لمحہ کا جھگڑا تھادر و دیوار پر ایسے چھناکے سے گری آواز جیسے کانچ گرتا ہے
اور جا بجا ڈھیر لگاتے ہوئےپھر سے اک نئی فصل بونے لگتے ہیں
کون ہے وہجو ہر پل میرے ساتھ ساتھ چلتا ہے
ہم ابھی استادہ تھےاب سے کچھ پہلے
یہ چاند یہ ستارےفلک فرش ریگزار
مادی دور کے جوانوں نےعہد حاضر کے پاسبانوں نے
میں نہیں چاہتا کوئی بچہریل گاڑی کا فرش
اک پیارا بچہ میں بھی ہوںآنکھوں کا تارا میں بھی ہوں
ہر گھڑی وحشتیںدل مرا بد گماں
سامنے کھل کے آئیے چھو کے گزر نہ جائیےبات وہی جو ہو گئی فصل وہی جو پک گئی
اور میں بہ رغبت و رضااس کی ہر جگر پاش چوٹ سہتی رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books