aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fuse"
نقرئی کشتی ہے اب بچوں کی اک کاغذ کی ناؤوہ منور قمقمے بھی ہو گئے ہیں آج فیوز
فیوز ہوتے ہوئے بلب کو ضرور دیکھا ہوگامگر کیا تو دیکھ سکتی ہے
کسی بھی وقت اڑا فیوز تواندھیرے میں
گل اس شاخ سے ٹوٹتے بھی رہےاسی شاخ سے پھوٹتے بھی رہے
یوں اچانک تری آواز کہیں سے آئیجیسے پربت کا جگر چیر کے جھرنا پھوٹے
گلزار پھولے آنکھوں میں اور عیش تل گئےدو تر نوالے پیٹ میں جب آ کے ڈھل گئے
ڈھاک بہت جنگل میں پھولےگئیں اور آئیں چاندنی راتیں
چاقو سے ایک ایک رگ و ریشے کو کاٹوںاور بھیانک سچائی کا دریا پھوٹے
میرے کاسۂ فن میں ٹوٹے پھوٹے مصرعے ہیںاور دسترس میں دوست کچھ خیال دھندھلے ہے
پھولے سماتے نہیں اس آس پرصاحب عالم انہیں کہیے اگر
آہ کیا آئے ریاض دہر میں ہم کیا گئےزندگی کی شاخ سے پھوٹے کھلے مرجھا گئے
تمام پھولوں سے پھوٹتے رنگوحشتوں میں گھرے
جیسے خدا نکڑ پر بیٹھاٹوٹے پھوٹے انساں
کونپلوں سے پھوٹے ہوایک کارخانے میں
ظلمت ہو تو ہو اور تری رہ گزار ہودنیا میں تیری صبح نہ پھوٹے خدا کرے
دھرتی کے بیل بوٹےانداز نو سے پھوٹے
ولیکن تم سے اے جاں اور کچھ راکھی کے گل پھولےدوانی بلبلیں ہوں دیکھ گل چننے لگیں تنکے
محبت کے شگوفے پھوٹےاتنے بدلے ہوئے حالات کے دوراہے پر
کوہ سے چشمےشاخ سے پھول پھوٹتے ہیں
سرسوں جو پھول اٹھی ہے چشم قیاس میںپھولے پھلے شامل ہیں بسنتی لباس میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books