aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "galaayaa"
جا کے ہوتے ہیں مساجد میں صف آرا تو غریبزحمت روزہ جو کرتے ہیں گوارا تو غریب
تو کہ معصوم بھی ہے زود فراموش بھی ہےاس کی پیماں شکنی کو بھی گوارا کر لے
ہر اک جسم گھائل ہر اک روح پیاسینگاہوں میں الجھن دلوں میں اداسی
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا ربکیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
نہ ہوں گے خواب اس کا جو گویے اور کھلاڑی ہوںہدف ہوں گے تمہارا کون تم کس کے ہدف ہوگے
بہن دی تجھے اور شریک سفریہ رشتے یہ ناطے گھرانا یہ گھر
ہر شام یہاں شام ویراں آسیب زدہ رستے گلیاںجس شہر کی دھن میں نکلے تھے وہ شہر دل برباد کہاں
نہ آرام شب کو نہ راحت سویرےغلاظت میں گھر نالیوں میں بسیرے
پر اپنی گھائل آنکھوں سےخوش ہو کے لہو چھڑکایا تھا
منظور یہ تلخی یہ ستم ہم کو گوارادم ہے تو مداوائے الم کرتے رہیں گے
یہ پر پیچ گلیاں یہ بے خواب بازاریہ گمنام راہی یہ سکوں کی جھنکار
یہ نہ سمجھنا میرے دل کوآج تمہارا دکھ ہے گوارا
اک برس اور کٹ گیا شارقؔروز سانسوں کی جنگ لڑتے ہوئے
بلی ماراں کے محلے کی وہ پیچیدہ دلیلوں کی سی گلیاںسامنے ٹال کی نکڑ پہ بٹیروں کے قصیدے
سو زخم تھے نس نس میںگھائل تھے رگ و ریشہ
اجنبی لوگ نئے لوگ پرائی گلیاںزندگی ایسے قرائن میں کٹے گی کیسے
ساقی کی ہر نگاہ پہ بل کھا کے پی گیالہروں سے کھیلتا ہوا لہرا کے پی گیا
سونی دیواروں کی خموشی سرگوشی میں کہتی ہے ''میں ہوں''''ہم گھائل ہیں'' سب کہتے ہیں
تجھ کو کبھی جلوایا تجھ کو کبھی گڑوایابازار ہے وہ اب تک جس میں تجھے نچوایا
دروازے پر زنانے بجاتے ہیں تالیاںاور گھر میں بیٹھی ڈومنی دیتی ہیں گالیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books