aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "galat"
نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سےنہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
تو مجھ کو خدا را غلط مت سمجھناکہ میری ضرورت ہو تم بہت خوبصورت ہو تم
حرف غلط بن گئی عصمت پیر کنشتاور ہوئی فکر کی کشتئ نازک رواں
غلط ہے یہ ان کا ہنگامہ کرنایہ سب ہے صرف وحشت کی علامت
غلط تھا دعویٔ صبر و شکیب آ جاؤقرار خاطر بیتاب تھک گیا ہوں میں
غلہ ارزاں ہے ان دنوں کہ گراںکال ہے شہر میں پڑا کہ سماں
شگفتہ رنگ تر و تازہ روپ والوں کاکہ ان کی آنچ مری ہڈیاں گلا دے گی
اہل منصب ہیں غلط کار تو ان کے منصبتیری تائید سے ڈھالے گئے تو مجرم ہے
کون بیتے ہوئے خواب پر خاک ڈالےکون اتنی غلط فہمیوں کا ازالہ کرے
چوڑیاں کلائی میںاور گلٹ کی چاندی کی
اف گھٹا ٹوپ نشے کا طوفانبھوت عفریت دیو جن شیطان
جو کچھ میں کہہ گیا ہوں جنوں میں وہ سب غلطتجھ پر کوئی بھی آنچ نہ آئے خدا کرے
میں کب سے خالی سجدے کر رہا تھاغلط لوگوں پہ جھوٹا مر رہا تھا
کسی کی آنکھ میں ہے کون سا چہرہ مرا یہ بھول جاتا ہوںمگر الزام دینا حافظے کو بھی غلط ہوگا
جو کسی سے غلط نہ ہونے دےجو کسی کو غلط نہ ہونے دے
درست اس کو کرایا لفظ اگر کوئی غلط بولاغرض کرتی ہیں میری تربیت آٹھوں پہر امی
چشم غلط نگر کا یہ سارا قصور ہےعالم ظہور جلوہ ذوق شعور ہے
یاد اور موجود دونوں کی حقیقت اس میں ہےغم کی طاقت کو غلط کرنے کی ہمت اس میں ہے
حسن جب افسردہ پھولوں کی طرح پامال تھاجب محبت کا غلط دنیا میں استعمال تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books