aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "galba"
تجھ کو منظور نہیں غلبۂ ظلمت لیکنتجھ کو منظور ہے یہ ہاتھ قلم ہو جائیں
غلبہ پا کے انساں نےترقی کی
نہ رہا غلبۂ سودائے بیان غالبداغؔ نے پائی دل تفتہ میں جا تیرے بعد
ہم بھی شاید اسی منزل میں پہنچ کر دم لیںدہر میں غلبۂ ظلمت ہمیں منظور نہیں
رہبر انسانیت تیری عقیدت کے طفیلہم نے غلبہ پا لیا ہے گردش ایام پر
یوں ڈھل جاناخود کو کھو کر غلبہ پانا
تقلید سے آزاد نہیں آپ کا بھی ذہناس پر بھی حنیفہؔ و غزالیؔ کا ہے غلبہ
فکر کا غلبہ ہو جائےاور میں خود سے پشیمان ہو جاؤں
اندھیرا بین کرتا ہےخدایا نیند کا غلبہ
راستوں پہ ڈگر پہ کھیتوں پہچھا گیا ہے بخار کا غلبہ
آرزوئیں زیر دام روزگارخواہشوں پر غلبۂ فکر معاش
اور گھبرا کے کتابوں میں جو لی ہوگی پناہہر سطر میں مرا چہرہ ابھر آیا ہوگا
وہ ہنستی ہو تو شاید تم نہ رہ پاتے ہو حالوں میںگڑھا ننھا سا پڑ جاتا ہو شاید اس کے گالوں میں
یہ زخم گلزار بن گئے ہیںیہ آہ سوزاں گھٹا بنی ہے
سر پر چھایا چھتری ہوگیاور دھوپ گھٹا بن جائے گی
لے کے پہنچے جہاںبٹ رہے تھے گھٹا ٹوپ بے انت راتوں کے سائے
دیکھا تو آدمی ہی یہاں مثل رانگ ہےفولاد سے گڑھا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
بلی ماراں کے محلے کی وہ پیچیدہ دلیلوں کی سی گلیاںسامنے ٹال کی نکڑ پہ بٹیروں کے قصیدے
مگر یہ رنگ ہوگا کتنا گہرا کتنا ہلکایہ افسر طے کریں گے
اکیس برس گزرے آزادئ کامل کوتب جا کے کہیں ہم کو غالبؔ کا خیال آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books