aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "galii"
وہ برق لہر بجھا دی گئی ہے جس کی تپشوجود خاک میں آتش فشاں جگاتی تھی
کہ وطن بدر ہوں ہم تمدیں گلی گلی صدائیں
چھوٹے سے ایک شہر میں سڑکوں کا ایک جالسڑکوں کے جال میں چھپی ویران سی گلی
مرے گلے میں تمہاری گداز باہیں ہیںتمہارے ہونٹوں پہ میرے لبوں کے سائے ہیں
گلی کے موڑ پہ سونا سا کوئی دروازہترستی آنکھ میں رستہ کسی کا دیکھے گا
جہاں زاد نیچے گلی میں ترے در کے آگےیہ میں سوختہ سر حسن کوزہ گر ہوں!
چھپا چھپا کے خموشی میں اپنی بے چینیخود اپنے راز کی تشہیر بن گئی ہو تم
جنہیں سحر نگل گئی، وہ خواب ڈھونڈھتا ہوں میںکہاں گئی وہ نیند کی، شراب ڈھونڈھتا ہوں میں
اسی بے نور اندھیری سی گلی قاسم سےایک ترتیب چراغوں کی شروع ہوتی ہے
بڑے سکون سے تم سو گئے وہاں جا کریہ کیسے نیند تمہیں آ گئی نئے گھر میں
گلی کا رنگ دیکھ کرنئی ترنگ دیکھ کر
جب آشنا تھی محبت کی ہر گلی مجھ سےمیں زندگی سے بہت خوش تھا زندگی مجھ سے
آخر کار وہ گھڑی آئیبار ور ہو گئے رقیب مرے
وہ کیمیا گری ترے جمال کی برس پڑیمیں سیل نور اندروں سے دھل گیا!
جہاں زاد کیسے ہزاروں برس بعداک شہر مدفون کی ہر گلی میں
جو میرے تیرے شہر کیہر اک گلی میں
آنکھ کھل گئی میریہو گیا میں پھر زندہ
مے نوشی ہو بے ہوشی ہو ''بھڑوے'' کی منہ میں گالی ہو
گلی میں جاتی ہوجاتے ہی لوٹ آتی ہو
سامنے میری مدح سرائی پیچھے گالی دیتا ہےہمدردی ہے کوئی دکھاتا کوئی سازش کرتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books