aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gamle"
چاندنی کھل کے نکھر آئی ہے دروازے پراوس سے بھیگتے جاتے ہیں پرانے گملے
کچھ ادھورے خواب ایک بالکنیاور دو تین گملے ہیں
تمام گملےتمام پودے
مرے گملے میں رکھے پھول تم کو یاد کرتے ہیںتمہاری یاد کی خوشبو سے یہ رستے مہکتے ہیں
گملے نہیں ہیںہم رہتے ہیں مل جل کر
پودے ٹوٹ نہیں جائیں گےگملے پھوٹ نہیں جائیں گے
گھر میں پہلی بارش سےآنگن کے گملے بھیگے ہیں
حوض کے چاروں جانب گملےخوب ہیں قرینے سے رکھے
مٹی کے گملے میںروشنی اگا رکھی تھی
کپکپاتے ہوئے معدوم ہوئیصحن میں رکھے ہوئے گملے سے
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
نہ ڈھور ہیں کہ رسیاںگلے میں مستقل رہیں
ہم پہ مشترکہ ہیں احسان غم الفت کےاتنے احسان کہ گنواؤں تو گنوا نہ سکوں
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیںزمانے بھر کے دکھوں کو لگا چکا ہوں گلے
ان میں سچے موتی بھی ہیں، ان میں کنکر پتھر بھیان میں اتھلے پانی بھی ہیں، ان میں گہرے ساگر بھی
غیر کی بستی ہے کب تک در بہ در مارا پھروںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
تمہارے رنگ مجھ میں اور گہرے ہوتے جاتے ہیںمیں ڈرتا ہوں
یہ میری غزلیں یہ میری نظمیںتمام تیری حکایتیں ہیں
تو کیا مجھے تم جلا ہی لو گی گلے سے اپنے لگا ہی لو گیجو پھول جوڑے سے گر پڑا ہے تڑپ کے اس کو اٹھا ہی لو گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books