aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ganj"
موج دود آہ سے آئینہ ہے روشن مراگنج آب آورد سے معمور ہے دامن مرا
جی کو ہو کبھی اگر عسرت کا رنجکھول دیے تو نے قناعت کے گنج
حضرت گنج کی سیر کرائیںقیصر باغ کی لاٹ دکھائیں
کیوں نہ کہیے تجھ کو اک سرچشمۂ آب بقاہیں یہ آثار قدیمہ تیرے گنج بے بہا
سب عالم گنج میں شاہ گنج و تاج گنج پھرےہیں شہر میں نہیں اور گرد شہر کے رہتے
مجھے غم ہے کہ مرا گنج گراں مایۂ عمرنذر زنداں ہوا
گنج امید و طرب چھین کے روپوش ہوئیسامنے آئی نہ پھر میرے قضا تیرے بعد
آشتی اور علم کا اک گنجان سے پہنچا نہیں کسی کو رنج
جنتی ہونے کی مانا کہ سند بکتی ہےگنج قارون کا انبار کہاں سے لاؤں
ڈبہ تھا کہ اک گنج شہیداں کا نمونہتھوڑی سی جگہ تنگ تر از گوشۂ تربت
میں گنج آب و تاب ہوں میں بحر نور و نار ہوں
اور ہوئے ہم شاد بھی یاروگنج کی ہم نے سیر بھی کر لی
تجھ میں ہیں آباد دولت مند بھی نادار بھیسیم و زر کے گنج بھی ہیں ریت کے انبار بھی
نہ کوئی داغ حرماں ہےنہ گنج شائگاں کی آرزوئے بے نہایت ہے
دل مایوس میں ہے تیری یادجیسے ویرانہ میں ہو گنج نہاں
کوئی گنج گراں مایہ ہےکوئی بے بہا نادر خزانہ ہے
تیری قیمت کچھ نہیں رہتی ہے نظروں میں کبھیاور کبھی ہو جاتا ہے گنج ہائے بے بہا
کشتیوں کی طرح گاؤں بہتے رہےاور قدرت کا ہر وار سہتے رہے
خاک پاک ہند کا گنج گراں مایہ تھا تواہل دنیا کے لیے پیغام حق لایا تھا تو
ملت کے لیے گنج گراں مایہ ہے اقبالؔاور قوم کا اک قیمتی سرمایہ ہے اقبالؔ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books