aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "garm"
گر مجھے اس کا یقیں ہو مرے ہمدم مرے دوستگر مجھے اس کا یقیں ہو کہ ترے دل کی تھکن
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
فطرت اسکندری اب تک ہے گرم ناؤ نوشبیچتا ہے ہاشمی ناموس دين مصطفیٰ
سلسلۂ روز و شب نقش گر حادثاتسلسلۂ روز و شب اصل حیات و ممات
کبھی کبھی اس پگھلتے لوہے کی گرم بھٹی میں کام کرتے،ٹھٹھرنے لگتا ہے یہ بدن جیسے سخت سردی میں بھن رہا ہو،
سبز مدھم روشنی میں سرخ آنچل کی دھنکسرد کمرے میں مچلتی گرم سانسوں کی مہک
آج کی رات بہت گرم ہوا چلتی ہےآج کی رات نہ فٹ پاتھ پہ نیند آئے گی
تمہیں کس نے کہا تھادوپہر کے گرم سورج کی طرف دیکھو
گرم بوسوں سے تراشا ہوا نازک پیکرجس کی اک آنچ سے ہر روح پگھل جاتی ہے
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
خود حسن کا بت گربت بن گیا آ کر
اب اس کا رخ گوئٹےؔ کے گھر کی طرف ہو گیا ہےباقی آدھے کمرے میں کیا ہو رہا ہے
یہ نرم نرم سے ہاتھوں کا گرم گرم سا لمسگداز جسم پہ بلور کی تہوں کا سماں
عارض گرم پہ وہ رنگ شفق کی لہریںوہ مری شوخ نگاہی کا اثر آج کی رات
صرف ماتم ہوئیکالی کالی لٹوں سے لپٹ گرم رخسار پر
آج تیسرا دن ہےدوپہر کی گرمی میں
یہ بھیگا ہوا گرم و تاریک بوسہاماوس کی کالی برستی ہوئی رات جیسے امڈتی چلی آ رہی ہے
سب بھیگتے ہیں گھر گھر لے ماہ تا بماہییہ رنگ کون رنگے تیرے سوا الٰہی
رات کا گرم لہو اور بھی بہہ جانے دویہی تاریکی تو ہے غازۂ رخسار سحر
اے دل بے اثر اے مرے چارہ گریہ ہے کس کو خبر!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books