aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gauhar-baar"
ابر گوہر بار بن کر ہند میں آیا تھا تواہل دنیا کے لئے پیغام حق لایا تھا تو
ضعف دکھلائی ہے جب بھی فطرت احرار نےآگ برسا دی ہے تیرے نطق گوہر بار نے
کیوں نہ اڈیٹر بنوں اخبار گوہر بار کااور قلم کو روپ دوں چلتی ہوئی تلوار کا
اور اب چرچے ہیں جس کی شوخئ گفتار کےبے بہا موتی ہیں جس کی چشم گوہر بار کے
کیف میں اک ''لغزش پا'' کلک گوہر بار کی''اضطراری ایک جنبش سی'' لب گفتار کی
پر اسرار شامیںگہر بار صبحیں
آشنائے راز وحدت فلسفئ بے مثالگوہر دریائے دانش نکتہ دان با کمال
گوشۂ چشم سے کاجل کی سیاہی ابھی آنسو بن کربہتے غازے میں نہیں جذب ہوئی
کسی گم شدہ رہ رائیگانی کی ساعتوں کے غبار میںمیں چھپا رہا
ابر نیساں کا خواص ان کی نصیحت میں تھالب شیریں سے گہر بار گرو نانک تھے
نور گہر بار بن پردۂ ظلمت نہیںلمحۂ راحت نہیں
وہ قربتیں وہ جدائیاں سبغبار بن کر بکھر گئی ہیں
تھا مادر گیتی سے جسے پیار وہ چکبستؔاور طبع رسا جس کی گہر بار وہ چکبستؔ
اور اظہار گہر بن جائےلفظ کی بندش تال کی سنگت رقص کے تیور
چھپاؤں کیوں نہ دل میں خاتم گوہر نگار اس کییہی لے دے کے میرے پاس ہے اک یادگار اس کی
وہ چال میں ہے لوچ کہ شاخیں ہیں پشیماںاور لعل گہر بار پہ وہ نغمہ ہے غلطاں
خواب جو فکر گہر بار کو فانوس کی گردش سمجھےچھن کی آواز کے ساتھ
جیسے بنجر سی زمیںقطرۂ ابر گہر بار سے شاداب بنی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books