aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gavaara"
جا کے ہوتے ہیں مساجد میں صف آرا تو غریبزحمت روزہ جو کرتے ہیں گوارا تو غریب
تو کہ معصوم بھی ہے زود فراموش بھی ہےاس کی پیماں شکنی کو بھی گوارا کر لے
منظور یہ تلخی یہ ستم ہم کو گوارادم ہے تو مداوائے الم کرتے رہیں گے
یہ نہ سمجھنا میرے دل کوآج تمہارا دکھ ہے گوارا
جس نے زردار معیشت کو گوارا نہ کیاجس کو آئین مساوات پہ اصرار رہا
کڑوی میٹھی سب ہے گوارازور ہے کیا پتے کا ہوا پر
خدا تمہارا نہیں ہے خدا ہمارا ہےاسے زمین پہ یہ ظلم کب گوارا ہے
جس میں جز صنعت خون سر پا کچھ بھی نہ تھادل کو تعبیر کوئی اور گوارا ہی نہ تھی
کسی بھی رنگ کو چھو لےوہی دل کو گوارا ہے
تو کبھی میری جدائی نہ گوارا کرتییوں تری قربت رنگیں کے نشے میں مدہوش
یہ پوچھا ترا نام کیا کام کیا ہےنہیں آنکھ کو دید تیری گوارا
اپنی پستی کا بھی احساس پھر اتنا احساسکہ نہیں میری محبت بھی گوارا تجھ کو
ممکن ہے کہ ہر موج بنے تیرا سہاراممکن ہے کہ ہر موج نظر کو ہو گوارا
جس کی خاطر تری ذلت بھی گوارا تھی مجھےآج اسی ''پیکر عصمت'' کا خطا کار ہوں میں
ایک چادر میں جو پورا نہ ہوا ان کا لباسکر سکی اس کو گوارا نہ مری طبع غیور
معمورۂ احساس میں ہے حشر سا برپاانسان کی تذلیل گوارا نہیں ہوتی
شکست رنگ عذار محبوب بھی گوارامگر یہاں تو کھنڈر دلوں کے،
رکھنے لگا مرجھائے ہوئے پھول قفس میںشاید کہ اسیروں کو گوارا ہو اسیری
بچپن سے نا پسند تھے غیظ و غضب انہیںلوگوں کا دل دکھانا گوارا تھا کب انہیں
اب گوارا ہوئی کیوں غیر کی صحبت تجھ کوکیوں پسند آ گئی نا جنس کی شرکت تجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books