aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gaziida"
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحروہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
یہ مرحمت شیخ بد زباں کییہ جامۂ روز و شب گزیدہ
غلط ہے اس کو بہار کہنابہار تو ہے خزاں گزیدہ
بشر گزیدہ خدا سے ملنے کو جا رہا ہوپھر ایک لمحے کو میرے اندر سے اتنی آوازیں گونجتی ہیں
جہاں جدائی کے سارے لمحے گلے ملے تھے وہاں محبت کی مانگ بھرنے کو شبنم اتریخزاں رسیدہ بدن دریدہ وہ شب گزیدہ اداس لمحے!
خزاں گزیدہ سا رنگ بہار دیکھ لیاگماں دریدہ یقین تار تار دیکھ لیا
اسے بھی لگتا تو ہوگا کہ میں وہی ہوں، مگرخزاں گزیدہ تھکا سا اداس رنجیدہ
تم انسان گزیدہ ہو کر سمجھو گے یہ باتانسانوں کا ساتھ برا ہے یا سانپوں کا ساتھ
نگاہ دل کے گزیدہ گوشے رہین نکہتفضا کی پوروں میں جاگ اٹھی ہے بھینی خوشبو، ہوا کے ہاتھوں میں روشنی کے جڑاؤ کنگن
اور ستم گزیدہ لمحوں کی بقا کی خاطرستم گری کے نئے سلسلوں کا عہد کرتے ہیں
موند کے آنکھیں سکھیکہ عرفاں گزیدہ آنکھ نے دیکھا ہے
غریب لوگو، ستم گزیدہ عجیب لوگوتمہاری آنکھیں جو منتظر ہیں
یہ گردشوں کے تماشے ہتھیلیوں کے فریبشکستہ ذات کے حیرت گزیدہ گوشوں کو
امسال میں سمجھا ہوںکیوں ہجر گزیدہ سے رہتے تھے سبھی منظر
حریف کوئی انا گزیدہجو مجھ پہ تیکھی نگاہ ڈالے
خواب گزیدہ نشے میں سرشار بہتنیند نگر کو تجنے پر اصرار بہت
صرف اتنا کہوںمیں اکائی گزیدہ سر انجمن
ابد گزیدہخزاں رسیدہ
سائیں سائیںسانس کی
کہ آدھی رات کو کوئی نہ اٹھ کے گھبرائےکھلی سڑک پہ یہ آدم گزیدہ لوگ نہ ہوں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books