aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghar-baar"
عصمتیں لٹتی رہیں گھر بار بھی جلتے رہےتوڑ کر ناطہ خدا سے ہاتھ ہم ملتے رہے
اپنی کھیتیاں کھلیانبیوی بچے گھر بار
برق بے تاب کی مانند با قلب مضطرجیسے مسحور کوئی بر فسون شعبدہ گر
مٹی ہو کہ پتھر ہو ہیرا ہو کہ موتی ہوگھر بار کے مالک کا گھر بار پہ قبضہ ہے
ایوان عبادت سجتے ہیںگو لاکھوں کے گھر بار نہیں
پرکھوں نے گھر بار لٹایا چھوڑ کے سب کا ساتھمائیں روئیں بلک بلک کر بچے بھئے اناتھ
پیچھے بیوی ہے گود میں بچہسر پہ گھر بار ہے یہی بس ہے
گھر بار اٹاری چوپاری کیا خاصا نین سکھ اور ململچلون پردے فرش نئے کیا لال پلنگ اور رنگ محل
منتظر ماں جو کھڑی ہے کہ بہت دیر ہوئیمیرے گھر بار کی رونق نہیں آیا اب تک
کیوں آخر کیوںپھر ایک لڑکی سے چھننے والا اوس کا گھر بار تھا
گاؤں گھر بار کے خواب دل میں بسائے ہوئےپٹریوں پہ ہی وہ سو گئے
دل نے اک خواب جو دیکھا تو پکارا اٹھ کےحکم اترا ہے کہ گھر بار کو تنہا چھوڑیں
اک وصل کے موسم میں جہاں جاگ اٹھا ہےگھر بار زمیں کون و مکاں جاگ اٹھا ہے
کہ جن کے واسطے بیچے ہوئے گھر بار بیٹھے ہیںمگر چھٹی نہیں ملتی بڑے لاچار بیٹھے ہیں
یہ شہیدان وفاجن کا گھر بار جلا
ہم نے وہ بت شکنی کی ہے کہ مسمار ہیں سباپنے گھر بار کی محفوظ فصیلیں ہم نے
میرا گھر بار لٹا پڑا ہےجس کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے
مجھ سے کرتی ہیں یہ پیاران کے دم سے ہے گھر بار
ہاسٹل تعمیر ہو سب کے لئےکوئی بھی انساں نہ بے گھر بار ہو
بگولاخاک زادہ فرش افتادہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books