aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghertaa"
نام اس کا اس کے اپنے بازوؤں کے دائرے کی طرحشوریدہ بدن کو گھیرتا ہے
ایسے گھیرتے ہیںجیسے دماغ کو گھیرتا ہے نشہ
جو چاروں اور گھیرتا ہے وہ محیط پاٹ لیںیہ لوگ تو خلا کی ثقل ہیں
رحمتیں ہیں تری اغیار کے کاشانوں پربرق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر
یا شام نے بستی گھیری ہواک بار کہو تم میری ہو
بجلی چمک کے ان کو کٹیا مری دکھا دےجب آسماں پہ ہر سو بادل گھرا ہوا ہو
ہے میری زندگی اب روز و شب یک مجلس غم ہاعزا ہا مرثیہ ہا گریہ ہا آشوب ماتم ہا
بہت شجر تھے تھوڑے گھر تھےجن کو تھا دوری نے گھیرا
وہ جھولوں سے گرنا وہ گرتے سنبھلناوہ پیتل کے چھاؤں کے پیارے سے تحفے
جب سے کالے باغوں نےآدمی کو گھیرا ہے
گھرا ہوا ہے ابر ماہتاب ڈھونڈھتا ہوں میںجنہیں سحر نگل گئی، وہ خواب ڈھونڈھتا ہوں میں
گرتے ہیں اک فرش مخمل بناتے ہیں جس پرمری آرزوؤں کی پریاں عجب آن سے یوں رواں ہیں
پر تری تصویر قاصد گریۂ پیہم کی ہےآہ یہ تردید میری حکمت محکم کی ہے
جس پہ حق بات بھی پتھر کی طرح گرتی ہےاک وہ پتھر ہے جو کہلاتا ہے تہذیب سفید
اک گریہ ہے خوش حالاک عشق ہے مغرور
یہ مست مست گھٹا، یہ بھری بھری برساتتمام حد نظر تک گھلاوٹوں کا سماں
قدم پھر لڑکھڑاتے ہیںمجھے انگلی دو گرتا ہوں سنبھالو
اک دریچے کے شیشوں پہ گرتے ہوئے سانپ لہریںبناتے رہے ہیں
چاروں سمت اندھیرا گھپ ہے اور گھٹا گھنگھوروہ کہتی ہے کون
بس اک لمحہ کا جھگڑا تھادر و دیوار پر ایسے چھناکے سے گری آواز جیسے کانچ گرتا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books