aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghulte"
کھلتے جاتے ہیں سمٹے سکڑے جالگھلتے جاتے ہیں خون میں بادل
ہم رات دنا یوں ہی گھلتے رہیں کوئی پوچھے کہ ہم کو نا پوچھےکوئی ساجن ہو یا دشمن ہو تم ذکر کسی کا مت چھیڑو
سائے ملتے ہوئے گھلتے ہوئے کچھ بھوت سے بن جاتے ہیںہنہناتے ہوئے ہنستے ہیں پکار اٹھتے ہیں
ہماری نگاہوں نے دیکھے ہیںسیال سایوں کے مانند گھلتے ہوئے شہر
چاند کے آنے پہ سائے آئےسائے ہلتے ہوئے، گھلتے ہوئے کچھ بھوت سے بن جاتے ہیں
ڈھونڈھتی ہیں اس حسیں ماضی کو، جس کییاد کے سائے بھی گھلتے جا رہے ہیں اب ہوا میں
گھلتے جاتے ہیںمری ٹھنڈی ہتھیلی
چائے کی بھاپ میںگھلتے، معدوم ہوتے ہوئے قہقہے شام کا بانکپن
رعونت سے جبیں میں زہد کے اسرار گھلتے ہیںنگاہوں کے غضب سے سینکڑوں الفاظ کھلتے ہیں
ان خیالوں کی لا یعنیتسرخ آنکھوں میں گھلتے ہوئے بے وجہ رت جگوں
کروٹ بدلیں سو جائیںمعصوم گلاب پھواریں
گھلتے رنگوں میں ابھی کاہش جاں باقی ہےگھلتے رنگوں کا کوئی کیا جانے
رنگ خوابوں میں ابھی گھلتے تھےجسم میں وصل کی لذت کا نشہ باقی تھا
یاں یہ سن لے مرے سرمست ادا خوش گفتارگھلتے گھلتے ترے غم میں ہوں میں اب مرگ قریں
کاٹی فصل کے ڈنٹھل دودھ کی پوروں میں گھلتے تھےاور میں اپنا ہم چہرہ تھا
وہ سبز حیرتجو تم نے زیتون کے درختوں میں گھلتے دیکھی
پھول کی مہکار میں گھلتے ہوئے لمحوں کو گنتے تھےوہ اب خوابوں کی کرچی ہے
پیپ بہتی ہوئی گلتے ہوئے ناسوروں سےلوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجے
گلۂ جور نہ ہو شکوۂ بیداد نہ ہوعشق آزاد ہے کیوں حسن بھی آزاد نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books