aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghuumne"
یہ مہر و ماہ و مشتری سے ہر الیکٹران تکیہ جھوم جھوم گھومنے میں جس طرح کا رقص ہے
یہ سورج جو شام و سحر گھومتا ہے اسے گھومنے دو اگر گھومتا ہےزمیں گول اگر ہے تو ہونے دو بھائی جو چپٹی ہے بھائی تو میں کیا کروں
لا کو مرکز مان کےگھومنے لگ جاتی ہے
میں کمرے میں گھومنے لگیشاید کچھ ڈھونڈھنے لگی
بہت ہے گھومنے کا شوق تم کو اے بڑے بھیانہ مارو تو بتا دوں ہے تمہارا قافیہ پہیا
لیکن تم تو قریہ قریہ گھومنے والیشوخ ہوا کا جھونکا نکلے
قسمتوں کے دائرے میں گھومنے والا سماجڈسنے والی ایک ناگن ایک زہریلا مزاج
شہر بے خواب میں گھومنے دو مجھےصبح سے شام تک شام سے صبح تک
اور کبھی یہ آواز میرے جسم کےگرد گھومنے لگتی ہے
انہیں اپنے اپنے کرے پر گھومنے دےکس میں پانی ہے
دائروں میں گھومنے والوں نے دیکھے ہیںسرابوں کے کنول
میں بھی بھولے سے یہاں آ جاتا ہوںمیری عمر چلنے پھرنے گھومنے کی نہیں ہے
ایک ہی نقطے پہ دائم گھومنےاور رتھ کے نیچے آ کے کچلے جانے والی بوٹیوں کی
ہر ایک سے پیار ہم کریں گےکبھی چلو تم جو گھومنے کو
یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراقڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات
تمہارے دل کے اس دنیا سے کیسے سلسلے ہوں گےتمہیں کیسے گماں ہوں گے تمہیں کیسے گلے ہوں گے
کتابیں مانگنے گرنے اٹھانے کے بہانے رشتے بنتے تھےان کا کیا ہوگا
یہ کیا گماں ہے بد گماںسمجھ نہ مجھ کو ناتواں
خدائے لم یزل کا دست قدرت تو زباں تو ہےیقیں پیدا کر اے غافل کہ مغلوب گماں تو ہے
یہ مال و دولت دنیا یہ رشتہ و پیوندبتان وھم و گماں لا الہ الا اللہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books