aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gift"
یہاں دیوار پر میں نے چمکتا چاند چھوڑا تھاہنسی کے موتیوں کی ایک مالا تھی جو تم نے گفٹ میں دی تھی
میں نے اپنے لمبے بال تمہاری خاطر بیچ دیے ہیںاور اب گھر گھر جانے والے
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سواان گنت صدیوں کے تاریک بہیمانہ طلسم
جب کبھی بکتا ہے بازار میں مزدور کا گوشتشاہراہوں پہ غریبوں کا لہو بہتا ہے
غرض تصور شام و سحر میں جیتے ہیںگرفت سایۂ دیوار و در میں جیتے ہیں
ان گنت لوگوں نے دنیا میں محبت کی ہےکون کہتا ہے کہ صادق نہ تھے جذبے ان کے
میں تجھے گیت سناتا رہوں ہلکے شیریںآبشاروں کے بہاروں کے چمن زاروں کے گیت
یہ گیت کبھی کے گائے ہوئےکچھ شعر پرانی غزلوں کے
یہ گشت کوہسار کییہ سیر جوئے بار کی
کچھ لفظ جنہیں معنی نہ ملےکچھ گیت شکستہ جانوں کے
چشتی نے جس زمیں میں پیغام حق سنایانانک نے جس چمن میں وحدت کا گیت گایا
رواں ہے چھوٹی سی کشتی ہواؤں کے رخ پرندی کے ساز پہ ملاح گیت گاتا ہے
سادہ و پرسوز ہے دختر دہقاں کا گیتکشتئ دل کے لیے سیل ہے عہد شباب
مضطرب ہے تو کہ تیرا دل نہیں دانائے رازگفت رومی ہر بنائے کہنہ کآباداں کنند
یہ بات بات پہ قانون و ضابطے کی گرفتیہ ذلتیں یہ غلامی یہ دور مجبوری
لاکھ فضا میں گیت سے گونجےلیکن میں نے آنکھ نہ کھولی
مگن تھا میں کہ پیار کے بہت سے گیت گاؤں گازبان گنگ ہو گئی، گلے میں گیت گھٹ گئے
عجیب آدمی تھا وہمحبتوں کا گیت تھا
درد کے سمندر میںان گنت جزیرے ہیں بے شمار موتی ہیں
یہ مجبوری سی مجبوری یہ لاچاری سی لاچاریکہ اس کے گیت بھی دل کھول کر میں گا نہیں سکتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books