aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gomtii"
رواں ہے گومتی دل کش ادا سےبہلتی ہے طبیعت اس فضا سے
میرے بچپن کی مری پیاری سہیلی گومتیتجھ پہ کیا گزری ہے کہ تو یوں سمٹ کر رہ گئی
یہ گومتی یہ اودھ کی حسین رقاصہمیں سوچتا ہوں اسے راز داں بنا ڈالوں
ہمارا وطن سب سے پیارا وطنکہیں گومتی بیاس گوداوری
میں کہ تہذیب کا اک حسیں باب تھیساز الفت کے تاروں کا مضراب تھی
ہے لکھنؤ کی روح پرانے دیار میںیوں تو ہے گومتی کے بھی اس پار لکھنؤ
گومتی کے پیچ و خم میں لکھنؤ کا بانکپناس طرح نکھرا کہ جنت بن گیا سارا چمن
رحمتیں ہیں تری اغیار کے کاشانوں پربرق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر
گودی میں کھیلتی ہیں اس کی ہزاروں ندیاںگلشن ہے جن کے دم سے رشک جناں ہمارا
کبھی گودی میں لیتے تھےکبھی گھٹنوں کو اپنے رحل کی صورت بنا کر
مرہم مشک لیے، نشتر الماس لیےبین کرتی ہوئی ہنستی ہوئی، گاتی نکلے
انہیں تو جھومتی گاتی حیات مل جائےبہت دنوں سے ہے یہ مشغلہ سیاست کا
دکن کے ولیؔ نے مجھے گودی میں کھلایاسوداؔ کے قصیدوں نے مرا حسن بڑھایا
یہ کیا عادت ہےجلتی دوپہر میں مارے مارے گھومتے ہو تم
آفتاب تازہ پیدا بطن گیتی سے ہواآسمان ڈوبے ہوئے تاروں کا ماتم کب تلک
مری بگڑی ہوئی تقدیر کو روتی ہے گویائیمیں حرف زیر لب شرمندۂ گوش سماعت ہوں
سرحد پر کل رات، سنا ہے ،چلی تھی گولیسرحد پر کل رات، سنا ہے
جن سے شہر والے بے خبر!گھومتا ہوں شہر کے گوشوں میں روز و شب
وہ سب اک برفانی بھاپ کی چمکیلی اور چکر کھاتی گولائی تھےسو میرے خوابوں کی راتیں جلتی اور دہکتی راتیں
تو کسی سوچ میں ڈوبی جو گھماتی مجھ کومیں ترے ہاتھ کی خوشبو سے مہک سا جاتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books