aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gosha-e-tanhaa.ii"
میں تھا اور پھول تھے اک گوشۂ تنہائی میںہم سے کچھ دور پرندے بھی تھے گہرائی میں
جب نہ ہو قید علائق نہ رہے شور خودیچین پانے لگے دل گوشۂ تنہائی میں
ہوں مقید میں کسی گوشۂ تنہائی میںہر طرف پھیلی ہوئی دھند نظر آتی ہے
بے حجاب تنہائیشہر دل کی گلیوں میں
ہو مبارک تم کو مرغے گوشۂ باغ جناںمیں تمہاری یاد سے قلب حزیں بہلاؤں گا
گوشۂ دل میں وہی زہرہ جماللایا خیال
گوشۂ زنجیر میںاک نئی جنبش ہویدا ہو چلی
میری وحشت کو تو بہت تھی گوشۂ چشم یار کی سیریوں تو عدم میں وسعت ہوگی عرش بہ عرش کراں بہ کراں
اور ہر گوشۂ گلزار میں سناٹا ہے
ریت اور نقش قدم موج کا رمآنکھ اور گوشۂ لب زلف کا خم
مری تصویر بچپن کیابھی تک گوشۂ دیوار میں ہے وہ بھی آویزاں
ان کی زہر خند ہنسی کو سمجھوگوشۂ عافیت انہیں ملا ہے
پھر وہی گوشۂ زنداں ہے وہی تاریکیپھر وہی کہنہ سلاسل وہی خونیں جھنکار
گوشۂ چشم سے کاجل کی سیاہی ابھی آنسو بن کربہتے غازے میں نہیں جذب ہوئی
بے نیازانہ تخاطب میں پریشاں سا ترےگوشۂ لب پہ کوئی حرف شناسائی کا
دیا ہے شیکسپئیر کو مقام مغرب نےہے گوشہ گوشۂ عالم میں حق گزار ترا
جیسے گلشن میں ہو مامور خزاں کا پہراگوشۂ لب پہ سہم کر یوں تبسم ٹھہرا
گوشۂ لب رال سے لتھڑا ہےہچکی سی بندھی ہے
جس طرح چاند کی حسیں کرنیںنیم شب گوشۂ گلستاں میں
دن کو وہ جگر گوشۂ بیکاری و افلاسبستر پہ خیالات کے جنگل میں ملے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books