aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gosht-post"
گوشت پوست کی مشینیںچمک دمک سے مزین
گوشت پوست کی زندہ عورتاس زمرے میں کب آتی ہے
اور جب اس کھیل سے اوب جاتی ہےتو کسی بھی گوشت پوست کے آدمی کے ساتھ
افسردگی ہڈیوں کے گودے میں ٹیسیں مار رہی ہےگوشت پوست خور زدہ زمین کی طرح بربادی کا نقشہ پیش کر رہا ہے
اس کی جلتی ہوئی دوپہر کی لپکگوشت اور پوست میں میرے پیوست ہے
گوشت اور پوست فقط پردہ ہےماں تو تمثیل ہے جنت کی تری
کسی ایک گوشہ میںتاریک غاروں کے روپوش ہو جائے
خود فہمی کا ارماں ہے تاریکی میں روپوشتاریکی خود بے چشم و گوش!
مبارک ہو تجھے نو روز کا یہ دن سحر جس کیگلے ملنے کو تجھ سے کھول کر آغوش آئی ہے
ایک کچھوے کے آ گئی جی میںکیجئے سیر و گشت خشکی کی
قبر کی مٹی چرا کر بھاگنے والوں میں ہم افضل نہیںہم کوئی قاتل نہیں
کوئی ایسا اسکول بھی تو کھلےجہاں کاپیاں اور کتابیں نہ ہوں
آج بھی کتنی ان گنت شمعیںمیرے سینے میں جھلملاتی ہیں
سر چشمۂ اخلاق وفا کیش و وفا کوشاے مشرق اشراق صفا ابر خطا پوش
غالبؔ تیرا کلام نوائے سروش ہےالہام غیب و نغمۂ ساز خموش ہے
عالم پناہخیر سے بے دار ہو گئے
ہوا بھی خوش گوار ہےگلوں پہ بھی نکھار ہے
راہ دیکھی نہیں اور دور ہے منزل میریکوئی ساقی نہیں میں ہوں مری تنہائی ہے
ایک ہی پل کے لیے بیٹھ کے پھر اٹھ بیٹھیآنکھ نے صرف یہ دیکھا کہ نشستہ بت ہے
ہوا خیمہ زن کاروان بہارارم بن گیا دامن کوہسار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books