aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gota"
تپش اندوز ہے اس نام سے پارے کی طرحغوطہ زن نور میں ہے آنکھ کے تارے کی طرح
لوگ سن باتھ لیتے ہیںپانی میں غوطہ لگا کر
اوڑھنی پر ٹکا ہوا گوٹادیکھنا ہے دمک رہا کیسا
سراغ جنت الموط کے طالب ہیں دونوں ایک سادھو سےحشیشی نشے کے دریا میں غوطے کھا رہے ہیں
سنہری فصل میں جس وقت غوطہ زن ہوگیتو ایک گیت چھڑے گا مسلسل اور دراز
میں گوتم کے مسکراتے رخساروں کا لمس ہوںساتویں آسمان پر غوطہ زن پرندے
گوٹا کناری ٹانکتےانگلیوں میں سوئی کی چبھن
معلوم ہوتا ہے یہ بھی چور ہےتم نے کبھی مٹی میں غوطہ لگایا ہے
کوئی یہ سمجھے غوطہ ماراآدھی رات بجے تھے بارہ
دیکھ بوا مری گوٹے کی چنریآ ہا جی گل ناری چنری
ٹوٹی ہوئی پائلدوپٹے کا گوٹا
اور تمہارے مسئلے اور مرحلےاور ہم ہیں روح کی احساس کی گہرائیوں کے غوطہ خور
اشکوں میں غوطہ زن ہوتیںمگر اب ایسا نہیں رہا
آنکھوں کی جھیل میںغوطہ زن تھیں
کتنے ہی دریاؤں میں میں غوطہ مار کے آیا لیکنخون کی باس بڑی ضدی ہے
غوطہ زن ہوںتیرتے جائیں!
کتنا گہرا کوئی نہ جانےغوطہ خور کے روپ میں اکثر کوشش کی ہے
ریشہ ریشہ گیت کا گوٹا ہر اک انگ میں رقصسانس کے بھیتر کوئل بولے پنچھی جیسا شخص
میں سوچتا ہوں ایسا کیوں ہوتا ہےغوطہ خور
مل گئی ندی میں وہ کلہاڑیغوطہ مارا اور نکالی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books