aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "guft"
طب مغرب میں مزے میٹھے اثر خواب آوریگرمئ گفتار اعضائے مجالس الاماں
زیر لب ارض و سما میں باہمی گفت و شنودمشعل گردوں کے بجھ جانے سے اک ہلکا سا دود
دن ہے برادری و قبائل کی عید کاآپس میں گلہ بانوں کی گفت و شنید کا
حکام چاہیں جو کچھ دل میں خیال کر لیںتھی بات تب کہ باہم گفت و شنید ہوتی
جب کبھی بکتا ہے بازار میں مزدور کا گوشتشاہراہوں پہ غریبوں کا لہو بہتا ہے
ناز ہے طاقت گفتار پہ انسانوں کوبات کرنے کا سلیقہ نہیں نادانوں کو
ترے لبوں سے حلاوت کے گھونٹ پی لیتاحیات چیختی پھرتی برہنہ سر اور میں
جسم پر قید ہے جذبات پہ زنجیریں ہیںفکر محبوس ہے گفتار پہ تعزیریں ہیں
یہ گشت کوہسار کییہ سیر جوئے بار کی
میری فریاد جگر دوز مرا نالۂ زارشدت کرب میں ڈوبی ہوئی میری گفتار
حقیقت پہ ہے جامۂ حرف تنگحقیقت ہے آئینہ گفتار زنگ
گفتار کے اسلوب پہ قابو نہیں رہتاجب روح کے اندر متلاطم ہوں خیالات
ایک مسلسل رات کہ جس میںآج مرا دم گھٹ سا گیا ہے
مگن تھا میں کہ پیار کے بہت سے گیت گاؤں گازبان گنگ ہو گئی، گلے میں گیت گھٹ گئے
''فرار ہوں میں کئی دنوں سےجو گھپ اندھیرے کی تیر جیسی سرنگ اک کان سے
اور اب چرچے ہیں جس کی شوخئ گفتار کےبے بہا موتی ہیں جس کی چشم گوہر بار کے
بدن کی اندھی گپھا میں چھپا ہوا ہوگابڑھا کے ہاتھ
ہوا میں شوخیٔ رفتار کی ادائیں ہیںفضا میں نرمیٔ گفتار کی صدائیں ہیں
سارے خوابوں کا گلا گھونٹ دیا ہے میں نےاب نہ لہکے گی کسی شاخ پہ پھولوں کی حنا
مجھ سے برہم ہے مزاج پیریمجرم شوخئ گفتار ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books