aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "guldaan"
وہ اک گلدانننھا سا
وہ ہم سے خود اپنے عمل سےخدا وند بن کر خداؤں کے مانند ہے روئے گرداں!
مرے جام و مینا و گل داں کے ریزے ملے ہیںکہ جیسے وہ اس شہر برباد کا حافظہ ہوں
اپنے گلدان سیاست میں لگا لو ان کواپنی صد سالہ تمناؤں کا حاصل ہے یہی
مکمل ایک نازک ساکوئی گلدان بھی ہوں میں
تم سمجھتی ہو یہ گلدان میں ہنستے ہوئے پھولمیری افسردگئ دل کو مٹا ہی دیں گے
جس پہ مینا و جام و سبو اور فانوس و گلداں کی مانندبنتے بگڑتے ہیں انساں
اک دوجے کی آنکھوں کی گہرائی میں اتریںپھول سجے ہیں جو گلدان میں میز کے اوپر
نوجواں بیٹے کی گردن کی چمک دیکھتا ہوںاک رقابت کی سیہ لہر بہت تیز
نظموں کی کتابپھول اک گلدان میں
ہجوم خلق کہتی ہےمری آنکھیں تہی گلدان کی صورت منڈیروں پر
کہ جانے والے کبھی لوٹ کر نہیں آتےمہکتے رہتے ہیں گلدان ان کی یادوں کے
جا بجا پیڑوں کے سائے جل رہے ہیںمیز پر گلدان میں ہنستے ہوئے پھولوں سے
تری پرچھائیں تیرے بعد بھی گھر بھر میں پھرتی ہےکبھی گلدان میں الجھے ہوئے
آج تک نہیں بدلامیز کا وہ اک گلدان
کیا تم اس گلدان کو جوڑ سکتے ہوجو کسی جانے والے نے ہاتھ سے گرا دیا ہو
آئینے میںگردن کے گلدان سے نکلا
چکنا چور ہو جائیں گےرشتوں کے گلدان
گلدان میں سجا ہواتازہ سا ایک پھول
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books