تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gulnaar"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "gulnaar"
نظم
اس نار میں ایسا روپ نہ تھا جس روپ سے دن کی دھوپ دبے
اس شہر میں کیا کیا گوری ہے مہتاب رخے گلنار لبے
ابن انشا
نظم
بہار کی خوش گوار حدت سے رات گلنار ہو رہی تھی
روپہلے سپنے سے آسماں پر سحاب بن کر بکھر گئے تھے