aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gumaa.n"
یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراقڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات
تمہارے دل کے اس دنیا سے کیسے سلسلے ہوں گےتمہیں کیسے گماں ہوں گے تمہیں کیسے گلے ہوں گے
خدائے لم یزل کا دست قدرت تو زباں تو ہےیقیں پیدا کر اے غافل کہ مغلوب گماں تو ہے
یہ کیا گماں ہے بد گماںسمجھ نہ مجھ کو ناتواں
یہ مال و دولت دنیا یہ رشتہ و پیوندبتان وھم و گماں لا الہ الا اللہ
تصورات کی پرچھائیاں ابھرتی ہیںکبھی گمان کی صورت کبھی یقیں کی طرح
برستا بھیگتا موسم دھواں دھواں ہوگاپگھلتی شمع پہ چہرہ کوئی گماں ہوگا
کیا بنیں گے حکمراںتو ''یقیں'' ہے یہ ''گماں''
اس کا افسانہ حقیقت کے سوا کچھ بھی نہیںاس کے آغوش میں آ کر یہ گماں ہوتا ہے
تمہیں میری ہوس پیشہمری سفاک قاتل بے وفائی کا گماں تک
حضور مسکرا رہے ہیں میری بات بات پرحضور کو نہ جانے کیا گماں ہے میری ذات پر
چھلک چھلک پڑے جیسے بغیر سان گمانبطون شام میں ان زندہ قمقموں کی دمک
یہ انگلیاں یہ زمرد تراشتی شاخیںکرن کرن ترے دانتوں پہ موتیوں کا گماں
کچھ روز کا مسافر و مہماں ہوں اور کیاکیوں بد گماں ہوں یوسف کنعان لکھنؤ
غرض جھلکتے ہوئے سرسری مناظر پرمجھے گمان پرستانیت کا ہوتا تھا
امید باندھے ہوئے سمت کیہر گماں کو یقیں مان کے
تو ایک حقیقت ہے مری جاں مری ہم دمجو تھی مری غزلوں میں وہ اک وہم و گماں تھی
آنکھ لگتی ہے تو دل کو یہ گماں ہوتا ہےسر بالیں کوئی بیٹھا ہے بڑے پیار کے ساتھ
اے خاک ہند تیری عظمت میں کیا گماں ہےدریائے فیض قدرت تیرے لیے رواں ہے
تیرے چمن زاروں پہ ہےگلزار جنت کا گماں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books