تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gunde"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "gunde"
نظم
چرس کا اور گانجے کا وہ کاروبار کرتے تھے
خدا سے بھی نہیں ڈرتے تھے بس بیگم سے ڈرتے تھے
نشتر امروہوی
نظم
شمال جاوداں کے اپنے ہی قصے تھے جو گزرے
وہ ہو گزرے تو پھر خود میں نے بھی جانا وہ ہو گزرے
جون ایلیا
نظم
مجبور بڑھاپا جب سونی راہوں کی دھول نہ پھانکے گا
معصوم لڑکپن جب گندی گلیوں میں بھیک نہ مانگے گا
ساحر لدھیانوی
نظم
انگلیاں اٹھیں گی سوکھے ہوئے بالوں کی طرف
اک نظر دیکھیں گے گزرے ہوئے سالوں کی طرف