aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gunjaan"
جو گنجان پیڑوں کی شاخوں سے ٹکرائے دل کو انوکھی پہیلی بجھائے مگر وہ پہیلی سمجھ میں نہ آئےکوئی سرد چشمہ ابلتا ہوا اور مچلتا ہوا یاد آئے
جتنی ہے گنجان بستی اتنی ہی ویران ہےہر گلی خاموش ہے ہر راستہ سنسان ہے
اتنی گنجان قتل گاہیںجن سے آئے ہیں ہم گزر کر
اک فسانہ ہے تجلی کی نمودکتنے گنجان ہیں اشجار بلند
سڑک جو آتی ہے چھاؤنی سے چہل پہل اس پہ خوب ہی ہےنکل کے گنجان بستیوں سے برائے تفریح سب ہیں آئے
گل زار میںسبزے لچکتی ڈالیاں گنجان، سندر جھاڑیاں
شور شرابے والیگنجان آبادی سے
تمہارے واسطے میں رات کے گنجان جنگل سےچمکتے جگنوؤں کی قیمتی سوغات لایا ہوں
بھیگتے چہرے کو یا اس کی قبا کو دیکھتےبانس کے گنجان رستوں پہ کبھی بڑھتے ہوئے
اورکسی گنجان مارکیٹ یا مسجد میں ہونے والے دھماکے میں با آسانی
یہاں گنجان رستوں پریہاں پر پیچ گلیوں میں
دور کسی گنجان سڑک پہ چلتے چلتےجب پاؤں اک پتھر سے ٹکرایا تھا تو
اونچے اونچے درختوں کےگنجان پتوں میں دبکے ہوئے
لمبی قطاروںشہر کی گنجان گلیوں
اگر گنجان جنگل کے تناور پیڑپی لیتے ہیں جو مسموم سانسوں
شہر کی گنجان آبادی میں واقعاک حویلی
یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراقڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات
تمہارے دل کے اس دنیا سے کیسے سلسلے ہوں گےتمہیں کیسے گماں ہوں گے تمہیں کیسے گلے ہوں گے
خدائے لم یزل کا دست قدرت تو زباں تو ہےیقیں پیدا کر اے غافل کہ مغلوب گماں تو ہے
یہ کیا گماں ہے بد گماںسمجھ نہ مجھ کو ناتواں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books