aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gurez"
اگر کبھی میری یاد آئےگریز کرتی ہوا کی لہروں پہ ہاتھ رکھنا
کس ابر گریز پا کی خاطرمیں کیسے شجر سے کٹ گئی تھی
یہ آزمائش صبر گریز پا کب تکقسم تمہاری بہت غم اٹھا چکا ہوں میں
ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھاورنہ ہمیں جو دکھ تھے بہت لا دوا نہ تھے
عالم یہ تھا قریب کہ آنکھیں ہوں اشک ریزلیکن ہزار ضبط سے رونے سے کی گریز
گھبرا کے نہ یوں گریز پا ہوپیمائش میری ختم ہو جب
مرا جنون وفا ہے زوال آمادہشکست ہو گیا تیرا فسون زیبائی
گریز و رجعت و تخریب ہی سہی لیکنکوئی تڑپ، کوئی حسرت، کوئی مراد تو ہے
کہ ایک لمحہ گریز کاکیسے
گریز کشمکش زندگی سے مردوں کیاگر شکست نہیں ہے تو اور کیا ہے شکست
مرے میہماں مرے راہرواے گریز پا تو سراب دشت خلا نہ بن
یہ جا کر کوئی بزم خوباں میں کہہ دوکہ اب درخور بزم خوباں نہیں میں
گریز پا سفر کاایک ایک پل ہے
وجہ سکوں ہے آج خیال گریز پاٹوٹے ہوئے دلوں کو سہارا بھی دے سکا
دھیرے دھیرے گر رہی تھیں نخل شب سے چاندنی کی پتیاںبہتے بہتے ابر کا ٹکڑا کہیں سے آ گیا تھا درمیاں
یہاں سے عمر گریز پا جو نکل پڑی اور راستے پرتو سوچتی ہوں کہ جاتے جاتے
یوں گریز کرنے سےراستے بدلنے سے
دھنک کا کھیلنا ممنوع ہے، لبوں پہ فقطگلوں کی تازگی اک سایۂ گریزاں ہے
اس کے اجزا میں تشبیب ہے اور گریزمدح و ذم مدعا اور دعا نغمہ ریز
گزرے ہوئے ماہ و سال کے غمتنہائی شب میں جاگ اٹھے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books