aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "guruub"
وہ سکوت شام صحرا میں غروب آفتابجس سے روشن تر ہوئی چشم جہاں بين خليل
جھٹپٹے کا نرم رو دریا شفق کا اضطرابکھیتیاں میدان خاموشی غروب آفتاب
یہیں طلوع ہوئیں اور یہیں غروب ہوئیںاسی زمین سے ابھرے کئی علوم و فنون
جس دن مجھے موت آئےاس دن سورج غروب ہونا بھول جائے
طلوع و غروب مہ و مہر کے جاودانی تسلسل کی دو چار کڑیاںیہ کچھ تھرتھراتے اجالوں کا رومان یہ کچھ سنسناتے اندھیروں کا قصہ
میں جانتا ہوں کہ خورشید ہے جلال مآبمگر غروب سے خود کو رہائی دیتا نہیں
رفاقتوں کا سنہرا سورج غروب کے امتحان میں ہے
گیا ایک ہی بار سورج نہ ڈوبمگر رفتہ رفتہ ہوا ہے غروب
اور یہ رات ہے یا سیاہ سورج؟غروب ہو کر بھی آسمان و زمیں سے پیہم گزر رہا ہے
پر منظر غروب بہت دل نشیں ہے کیوںمغرب کی شام اپنی سحر سے حسیں ہے کیوں
دن غروب ہوتے ہی ذوق منتخب چمکاکاش یہ نہیں ہوتا کاش میں وہیں ہوتا
ہے روز روشن بھی تیرہ قسمتیہ راز وقت غروب جانا
غروب شام زوال شب و نمود سحرتمام عالم رعنائی بزم برنائی
جس میں میںموت کی طرح غروب ہو سکوں
تو دن کے گہرے سمندر میں ڈوب جاتے ہیںیوں ہی ہمیشہ طلوع و غروب ہوتے ہیں
غروب جو طلوع کے طشت کا غلاف ہےمیں رونے اور ہنسنے سے ماورا ہوں
جب ایک سورج غروب ہوتا ہےکم نظر لوگ یہ سمجھتے ہیں
سارے دن اس کو خوب دیکھتے ہمشام میں پھر غروب دیکھتے ہم
پھر غروب ہو گیا
پلکوں سے ذرات چننے کی خاطرغروب شفق تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books