aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "guu.njnaa"
یہ جو تنہائی ہے شاید مری تنہائی نہ ہوگونجنا ہو نہ سماعت میں سکوت
دیکھ کر رنگ چمن ہو نہ پریشاں مالیکوکب غنچہ سے شاخیں ہیں چمکنے والی
مگر پہلے کبھی تم سے مرا کچھ سلسلہ تو تھاگماں میں میرے شاید اک کوئی غنچہ کھلا تو تھا
مغرب کی وادیوں میں گونجی اذاں ہماریتھمتا نہ تھا کسی سے سیل رواں ہمارا
ہزار گونہ ملامت کا بار اٹھائے ہوئےہوس پرست نگاہوں کی چیرہ دستی سے
یہ گونجے ہوئے قہقہے راستوں پریہ چاروں طرف بھیڑ سی کھڑکیوں پر
گونجتی ہے جب فضائے دشت میں بانگ رحیلریت کے ٹیلے پہ وہ آہو کا بے پروا خرام
لاکھ فضا میں گیت سے گونجےلیکن میں نے آنکھ نہ کھولی
لہجے میں مگر بلا کا ٹھہراؤآواز میں گونجتی جدائی
جن شہروں میں گونجی تھی غالب کی نوا برسوںان شہروں میں اب اردو بے نام و نشاں ٹھہری
شرمگیں لہجوں میں دھیرے سے کبھی چاہت کی باتدو دلوں کی دھڑکنوں میں گونجتی تھی اک صدا
شاہد مضموں تصدق ہے ترے انداز پرخندہ زن ہے غنچۂ دلی گل شیراز پر
گھنگھور گھٹائیں گونجتی ہیںساحل کے گھنیرے پیڑوں میں
اس کا نہیں کوئی جوابیہی کافی ہے کہ باطن کی صدا گونج اٹھے!
کیا ہند کا زنداں کانپ رہا ہے گونج رہی ہیں تکبیریںاکتائے ہیں شاید کچھ قیدی اور توڑ رہے ہیں زنجیریں
یہیں تھا گونج اٹھا وندے ماترم اس دنہے جرأتوں کا سفر وقت کی ہے راہ گزر
ہر سمت صدا گونجیمیں آتی ہوں میں آئی
بند کرو یہ باوردی غنڈہ گردیبات یہ اب تو ایک زمانہ کہتا ہے
گونجتی ہے تری حسیں آوازجیسے نادیدہ کوئی بجتا ساز
جس کو آتا ہے پھونکنا کشتہہے ہماری طرف سے وہ گونگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books