aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haafiz"
وجود و شعر یہ دونوں define ہو نہیں سکتےکبھی مفہوم میں ہرگز یہ کائن ہو نہیں سکتے
ہوا بھی خوش گوار ہےگلوں پہ بھی نکھار ہے
اے دیکھنے والواس حسن کو دیکھو
پیشتر اس کے کہ ہم پھر سے مخالف سمت کوبے خدا حافظ کہے چل دیں جھکا کر گردنیں
عیب جو حافظ و خیام میں تھاہاں کچھ اس کا بھی گنہ گار ہوں میں
اے ماہ شعر پرور و مہر سخن وریاے آب و رنگ حافظؔ و اے حسن انوریؔ
جاگو سونے والو جاگووقت کے کھونے والو جاگو
اک لڑکی تھی چھوٹی سیدبلی سی اور موٹی سی
شراب نو کی مستیاں، کہ الحفیظ و الاماںمگر وہ اک لطیف سا سرور بادۂ کہن
ہرگز نہ بھلا میرؔ کا غالبؔ کا ترانہبن جائے کہیں تیری حقیقت نہ فسانہ
یہ شعر حافظ شیراز، اے صبا! کہناملے جو تجھ سے کہیں وہ حبیب عنبر دست
کیا مشرقی عورت ہے توہرگز نہیں ہرگز نہیں
میں بیدلؔ اور حافظؔ کے بجائےشیکسپئیرؔ اور رلکےؔ کی باتیں کرتا ہوں
چاندنی رات ہے جوانی پردست گردوں میں ساغر مہتاب
یوں وقت گزرتا ہےفرصت کی تمنا میں
وہ اک فانی بشر تھا میں یہ باور کر نہیں سکتابشر اقبال ہو جائے تو ہرگز مر نہیں سکتا
لو پھر بسنت آئیپھولوں پہ رنگ لائی
مری شاعری ہے نظاروں کی دنیایہ نغمہ سرا جوئباروں کی دنیا
گیا تو ہم تمہیں فوراً بلا لیں گے چلے جاؤ''(اگر مر جاؤں میں تو صبر کر لینا۔۔۔ خدا حافظ)
حافظؔ اور غالبؔ کی غزلیںپشکنؔ اور ٹیگورؔ کی نظمیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books