aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haal-e-dil-e-shaidaa"
حال دل دل نواز کیا جانےناز والا نیاز کیا جانے
اے دل افسردہ پینے کی بہاریں آ گئیںکالی کالی بدلیاں پھر آسماں پر چھا گئیں
اے دل مضطرباے مرے بے وفا
اے دل بے خبرجو ہوا جا چکی اب نہیں آئے گی
اے دل زندہ سچ بتا کہ تجھےآخرش انتظار کس کا ہے
اک حسیں گاؤں تھا کنار آبکتنا شاداب تھا دیار آب
دل مایوس بتا اے دل ناکام بتامبتلائے ستم گردش ایام بتا
اے دل بیتاب تجھ میں ہے صفت سیماب کیتیرے قطروں میں ہیں کچھ بوندیں شراب ناب کی
اے دل افسردہ وہ اسرار باطن کیا ہوئےسوز کی راتیں کہاں ہیں ساز کے دن کیا ہوئے
اے دل بے قرار دیکھدیکھ نشاط باغ میں
صبح ہونے ہی کو ہے اے دل بے تاب ٹھہرابھی زنجیر چھنکتی ہے پس پردۂ ساز
اے دل غمگیں نہ کہہ یہ زندگی اک خواب ہےزندگی ہے اک حقیقت گوہر نایاب ہے
آہ میں اے دل مظلوم اثر پیدا کرجس میں سودائے محبت ہو وہ سر پیدا کر
چمکتے ہوئے سب بتوں کو مٹا دوکہ اب لوح دل سے ہر اک نقش حرف غلط کی طرح مٹ چکا ہے
ہم ہیں سیماب صفت حق و صداقت کی نویدمعبد ظلم میں نیکی کے صنم ڈھلتے ہیں
خون دل دینا پڑا خون جگر دینا پڑااپنے خوابوں کی حسیں پرچھائیاں دینا پڑیں
اے دل کافر عجز سے منکر آج ترا سر خم کیوں ہےتیری ہٹیلی شریانوں میں یہ بے بس ماتم کیوں ہے
یہی وہ منزل مقصود ہے کہ جس کے لئےبڑے ہی عزم سے اپنے سفر پہ نکلے تھے
مجھے تیرے تصور سے خوشی محسوس ہوتی ہےدل مردہ میں بھی کچھ زندگی محسوس ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books