aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hadiyaa"
کہیں جنوں کہیں تہذیب کے طمانچے ہیںسنبھال میرا سبک ہدیۂ غم ادراک
اسے ہدیہ کیمیری نظم کے آخری مصرع تک آتے آتے
بہت عزیز ہے جو فکر کام آ جائےکہ اس سے بڑھ کے کہاں وقت کا کوئی ہدیہ
چاندنی آبشار میں دھل کرہدیۂ شوق لے کے آتی تھی
مجھے دیوتائی ملبوس ہدیہ کیاتو میں ہاتف کی بارگاہ کی دہلیز سے لگ کر
نزہت بینوا ہے ہدیہ بدستہو قبول جناب سلطانی
ہدیہ بھی ادا کرنے سے انکار نہیں ہےآپس میں تکلف کی دیوار نہیں ہے
آج مل جائے گا شاید یہاں اشکوں کا صلہہدیۂ اشک میں لایا ہوں بہ نام پرسہ
ترے سینے میں ہے پوشیدہ راز زندگی کہہ دےمسلماں سے حدیث سوز و ساز زندگی کہہ دے
یہ چاہیں تو دنیا کو اپنا بنا لیںیہ آقاؤں کی ہڈیاں تک چبا لیں
کیا تھال کٹوری چاندی کی کیا پیتل کی ڈبیا ڈھکنیکیا برتن سونے چاندی کے کیا مٹی کی ہنڈیا چینی
اس روش کا کیا اثر ہے ہیئت تعمیر پریہ تو حجت ہے ہوا کی قوت تعمیر پر
جس میں حادثہ ہو جائےجس میں سانحہ ہو جائے
پاپڑ جیسی ہوئیں ہڈیاں جلنے لگے ہیں دانتجگہ جگہ جھریوں سے بھر گئی سارے تن کی کھال
موہن جوڈارو ہڑپا کے اور اجنتا کےبنانے والے یہیں بلموں سے کھیلے تھے
سب سوربیر اپنے اس خاک میں نہاں ہیںٹوٹے ہوئے کھنڈر ہیں یا ان کی ہڈیاں ہیں
ریزے الماس کے تیرے خس و خاشاک میں ہیںہڈیاں اپنے بزرگوں کی تری خاک میں ہیں
آخرش پوچھ ہی لیتا ہوں کسی سے بڑھ کرکیوں حبیبہ نہیں آئی اب تک؟
ہڈیاں جسم کی نکلی ہوئی پچکے ہوئے گالمیلے سر میں جوئیں، اعضا سے ٹپکتا ہوا کوڑھ
حدیث بادہ و ساقی نہیں تو کس مصرفخرام ابر سر کوہسار کا موسم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books