aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haisiyat"
تمہاری حیثیت میں تو چال رکھ دی گئی ہےایک خوب صورت چال
حیثیت ہو نہیں سکتی نظر انداز مریروک سکتا نہیں اب کوئی بھی پرواز مری
میں رتبہ ہوں تو میری حیثیت ہےسمٹتی ہے وہاں ہر فکر میری
اس کی عالمگیر حیثیت ہے شاہوں کی طرحکل عجم استاد کا ہے کل عرب استاد کا
حیثیت کیا ہے مری اور حقیقت کیا ہےمیں بتاتی ہوں تمہیں میری فضیلت کیا ہے
کھری باتوں کا ذائقہ ترش ہوتا ہےبہ حیثیت انسان
مرتبے حیثیت حساب نسابنظم و ترتیب گھر کے اخراجات
میں عورت ہوں تخلیق جہاں کا اک سبب بھی ہوںمیں بالکل بے طلب ہوں اور زمانے کی طلب بھی ہوں
بہت جھوٹا ہے آئینہمگر آئینۂ ایام میں تکذیب آئینہ کی حیثیت بھلا کیا ہے
پھر میں نے بحث کیایک سربراہ کی حیثیت سے
اگر یوں ہے تو پھر ان فاصلوں کی حیثیت کیا ہےمحبت ہے درخشاں تو پھر ان کی اہمیت کیا ہے
حیثیت اتنی سی رکھتا ہے یہ جشن جمہوربغض کا دیو کسی روز تو سو جاتا ہے
حیثیتکیا کہیں گے تمہارے بارے میں اہل شریعت
دم خم یہ مجھ میں ڈالا ہےکہ ایک ننھا سا بے حیثیت وجود مرا
اپنے پچھلے جنم میں کیا تھا میںکون تھا کیا تھی میری حیثیت
مجھے تمہارے گھر صرف ایک آبزرور کی حیثیت سے رکھا گیا ہےتاکہ تمہاری منافقتوں کی رپورٹ
زمیں جہنم نہ بن سکے گیزمیں کی اعرافی حیثیت میں ہی اس کی عظمت بھی مختفی ہے
تخت فغفور بھی ان کا تھا سریر کے بھییوں ہی باتیں ہیں کہ تم میں وہ حمیت ہے بھی
وہ صوفی کہ تھا خدمت حق میں مردمحبت میں یکتا حمیت میں فرد
اس روش کا کیا اثر ہے ہیئت تعمیر پریہ تو حجت ہے ہوا کی قوت تعمیر پر
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books